www.5gbfree.com
اسکو استعمال کر کے دیکھیں، کسی قسم کا کوئی اشتہار نہیں ہے اور کارکردگی بھی اچھی ہے۔
میں اب تک 2 ویب سائٹس ہوسٹ کی تھی اس پر جو کہ اب تکبلکل ٹھیک کام کر رہی ہیں ۔
اور دو دن پہلے یہ ہوسٹ کی ہے۔
http://conflict-management-style.tk
البتہ اردو فونٹ کا نہیں پتہ کہ کام کرے گا یا نہیں۔
یہ رہا میرا تعارف۔۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D8%A7%D8%AF%DA%BE%D8%B1%D8%A8%DA%BE%DB%8C%DB%94%DB%94%DB%94-%DB%94.69301/#post-1431659
اسلام و علیکم!
میرا تعارف کچھ خاص نہیں بس ایک سادہ سا بندہ ہوں۔میرا تعلق پھولنگر (بھائی پھیرو)سے ہے اور یونس میرے والد ہیں ۔
امسال آئی-سی-ایس کا امتحان ایک پرائیویٹ کالج 'تعمیر سیرت کالج آف سائنس،لاہور' سےپاس کیا اور اب' سپریئر یونیورسٹی ،لاہور'سے بی-ایس کمپیوٹر سائنس
اور ساتھ ہی ساتھ' نیشنل...