Recent content by عمیر ظفر

  1. عمیر ظفر

    پاگل کسے کہتے ہیں؟

    پاگل کسے کہتے ہیں؟؟.. جو ہوش گنوا بیٹھے! جو روڈ پہ جا بیٹھے! جو مانگ کے کھا بیٹھے! جو بھوک چھپا بیٹھے! کہتے ہیں اسے پاگل؟!! بے شرم پھرے جو وہ! ٹھوکر سے گرے جو وہ! شکوہ نہ کرے جو وہ! بے موت مرے جو وہ! ہے کون بھلا پاگل؟!! ننگا ہو بدن جس کا! گندا ہو رہن جس کا! آزاد ہو من جس کا! خالی...
Top