Recent content by عمر مقبول عاجز

  1. عمر مقبول عاجز

    جہان کا نہیں دل کا خیال رکھ

    جہان کا نہیں دل کا خیال رکھ ہے چیز عشق بھلی اس کو پال رکھ پتھر بہت ہی لگیں گے ذرا سنبھل یہ راہ عشق کی ہے کوئی ڈھال رکھ ملیں گے درد بھرے جام سب یہاں تو ہنس کے پینے کا ان کو کمال رکھ تو چھین لے جو ترا ہے کٹا لے سر کیا ہے عشق تو اتنی مجال رکھ بہت ہوا کہ سبھی دیکھ لیں گے اب میں راستے میں ہوں...
  2. عمر مقبول عاجز

    پانی کے پیاسے گھڑے رہ گئے

    میں نے وزن عروض ڈاٹ کام کی ویب سے بھی چیک کیا تھا درست تھا مہربانی فرما کر اگر آب واضح کر دیں خاص طور پر غلطی کیا ہے احسان مند ہوں آپ کے وقت اور توجہ کا
  3. عمر مقبول عاجز

    پانی کے پیاسے گھڑے رہ گئے

    پانی کے پیاسے گھڑے رہ گئے اشکوں سے نین بھرے رہ گئے پہلی نظر کے ہی تیر لگے دل میں جگر میں گڑے رہ گئے حال ء دل بھی کہا نہ گیا سہمے سے کچھ یوں ڈرے رہ گئے تجھ سے پیار جتانے کو ہم آگے بہت یوں بڑھے، رہ گئے لوٹنے کی تھی امید تری راستوں میں ہی کھڑے رہ گئے کچھ یوں جلے ہیں پیار میں ہم زندہ ہو کر بھی مرے...
Top