Recent content by عمار یاسر

  1. عمار یاسر

    بیٹیاں

    بیٹیاں وفاؤں جیسی ہوتی ہیں تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہیں چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں دل کے زخم مٹانے کو آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی نرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں...
  2. عمار یاسر

    اِسلام میں موسیقی کا مقام - Status of Music in Islam

    بہت اچھے۔۔ بہتر ہو گا کہ اس کا اردو ترجمہ کر دیا جائے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفیذ ہو سکیں۔
  3. عمار یاسر

    ساس

    میری ساس کا تحفہ سر آنکھوں پر احساس کی تو بات ہی کچھ اور ہے میری ساس اچھی تو ہے بیگم تیری ساس کی تو بات ہی کچھ اور ہے
  4. عمار یاسر

    تیرا میرا جوڑ وی کی؟

    تیرا میرا جوڑ وی کی۔۔۔۔ تیرا میرا جوڑ وی کیِ میں اک اکھڑّ تے جنگلی پینڈو تو مٹیار گلاباں دیِ تیرا میرا جوڑ وی کیِ میں اک کسان دا پتر تو این راشی افسر دی تیِ تیرا میرا جوڑ وی کیِ میں کھوکھے تے سگرٹ پھوُکاں تو P.C. وچ کافی پی تیرا میرا جوڑ وی کیِ میں اک شرٹ نوں تو تو پاواں...
  5. عمار یاسر

    مسکرائیے

    اپنی صورت کا کبھی تو دیدار دے تڑپ رہا ہوں اب اور نہ انتظار دے اپنے آواز نہیں سنانی تو مت سنا کم سے کم ایک مسڈ کال ہی مار دے -------- اور بھی چیزیں بہت سی لٹ چکی ہیں دل کے ساتھ یہ بتایا دوستوں نے عشق فرمانے کے بعد اب کمرے کی اک اک چیز چیک کرتا ہوں میں اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے...
Top