تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
عمار نقوی's latest activity
عمار نقوی
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
خیلی خوب ! سیما علی آپی ہمیشہ یاد دلادیتی ہیں کہ اب کس حرف سےجملہ شروع کرنا ہے۔خدا آپی کو سلامت رکھے !
مئی 13، 2022
عمار نقوی
نے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لڑی میں تبصرہ کیا۔
ذرا ہمیں بھی تو بتائیے وہ خربوزے ہوتے کس نوع کے ہیں؟
مئی 5، 2022
عمار نقوی
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
گول مول باتیں بھی معاشرتی خرابی کا باعث بنتی ہے ۔
مئی 5، 2022
عمار نقوی
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
بڑا کریم ہے پروردگار جس نے ہم جیسے نالائق بندوں کو اپنے دسترخوان نعمت سے استفادے کی توفیق مرحمت فرمائی۔
مئی 2، 2022
عمار نقوی
reacted to
سیما علی's post
in the thread
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
with
دوستانہ
.
پروردگار کا صد شکر ہے کہ خیر سے رمضان کے روزے مکمل ہوئے !ہماری جانب سے تمام محفلینِ اُردو محفل کو مبارک۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر...
مئی 2، 2022
عمار نقوی
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
تیس روزے مکمل ہو گئے ۔اب کل عید ہے۔آپ سب کو مبارک !!
مئی 2، 2022
عمار نقوی
reacted to
سیما علی's post
in the thread
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
with
دوستانہ
.
جائے نماز پر بیٹھے ہوں تو کلُ عالم کے مسلمانوں کےلئے دعا کے لئے ہاتھ اُٹھ جاتے ہیں اور خاص طور پر انڈیا کے مسلمانوں کے لئے!!!بلکہ...
مئی 2، 2022
عمار نقوی
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
چین سے گزر رہی ہے فی الحال تو۔باقی آپ دعا کرتے رہئے !
مئی 1، 2022
عمار نقوی
reacted to
عبدالقدیر 786's post
in the thread
آئیں گپ شپ کریں
with
دوستانہ
.
بھائی کچھ خبر نہیں مسجد میں تو اعلان کردیا تھا کہ عید کی نماز ساتھ بجے ہوگی لیکن عید کے چاند کا اعلان نہیں ہوا ابھی تک
مئی 1، 2022
عمار نقوی
reacted to
سیما علی's post
in the thread
آئیں گپ شپ کریں
with
دوستانہ
.
ابھی تک تو یہاں بھی دیدار کے لئے ترس رہے ہیں کراچی کی زونل کمیٹی کا اعلان ہے کہ چاند نظر نہیں آیا 😊
مئی 1، 2022
عمار نقوی
reacted to
عبدالقدیر 786's post
in the thread
آئیں گپ شپ کریں
with
دوستانہ
.
میری طرف سے تمام اردو محفل کے محفلین کو ایڈوانس عید کی بہت بہت مبارک قبول ہو
مئی 1، 2022
عمار نقوی
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
خیر و برکت سے نوازے خدا آپ کو اور تمام محفلین کو !
مئی 1، 2022
عمار نقوی
نے
آئیں گپ شپ کریں
لڑی میں تبصرہ کیا۔
ہمارے ہاں ہندوستان میں تو چاند نے اپنے دیدار نہیں کرائے آج۔پاکستان کی کیا خبر ہے؟
مئی 1، 2022
عمار نقوی
نے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لڑی میں تبصرہ کیا۔
زحمت تو ہوتی ہے کسی بھی لڑی کو رواں دواں رکھنے میں لیکن یہ زحمت باعث رحمت ہے۔
اپریل 30، 2022
عمار نقوی
reacted to
سیما علی's post
in the thread
کون کس کو مس کررہا ہے 15
with
دوستانہ
.
خوش آمدید خوش آمدید جیتے رہیے شاد و آباد رہیے آمین
اپریل 30، 2022
اراکین
Top