Recent content by عمار عامر

  1. ع

    آنحضرت کی ولادت باسعادت

    ان میں سے ایک بات بھی درست معلوم نہیں ہوتی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت شان بیان کرنے کے لئے ضعیف و موضوع قصوں کی کیا ضرورت ہے جب کہ ہمارے پاس قرآن اور صحیح و حسن احادیث سے سیرت نبوی کے ہزاروں لاکھوں درخشاں پہلو بیان کرنے کے لئے موجود ہیں۔ اور پھر یہ وعید بھی خوفناک ہے کہ: من كذب...
  2. ع

    اہل مکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال کنویں ’’توٰی‘‘ کی بحالی کے متمنی

    محترم لئیق احمد اورمحترم آبی ٹو کول کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے عمدگی سے راہنمائی کی۔ اگرچہ مجھے ادب کے ساتھ اختلاف ہے کہ یہ روایت سنداً بھی درست ہے اور صحیح بخاری کی پیش کی گئی دونوں روایات کے خلاف بھی ہرگز نہیں۔ اس بارے میں دونوں طرف کے علمائے کرام نے کافی کچھ لکھا ہے۔ کافی عرصہ پہلے اسی روایت...
  3. ع

    اہل مکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال کنویں ’’توٰی‘‘ کی بحالی کے متمنی

    ۔ قبریں تو واقعی دور صحابہ سے چلی آ رہی ہیں۔ لیکن ان پر گنبد نہیں تھے۔ نہ یہ پختہ تھیں۔ آپ کے پاس کوئی ثبوت ہو تو پیش فرمائیے۔ یہ تو بہت بعد میں ان قبروں کی تزئین و آرائش کا کام کیا گیا ہے جو یقیناشرعی نقطہ نظر سے درست نہیں تھا۔
  4. ع

    بنگلہ دیش:ہم جنس پرستوں کا پہلا میگزین جاری

    اور کوئی ایک اسلامی ملک میں قطعاً غیر اسلامی نظریات کے پرچار پر اس کو برا جانے تو آپ کو اس سے کیا؟
  5. ع

    اہل مکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال کنویں ’’توٰی‘‘ کی بحالی کے متمنی

    میرے بھائی، آپ سمجھ نہیں رہے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایسا کوئی واقعہ ہوا ہی نہیں تو وہ منع کس بات سے کرتے؟ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے، تب چند لوگوں نے بیعت رضوان والے درخت سے تبرک لینے کی نیت سے وہاں نماز پڑھنا شروع کی۔ غور کیجئے نماز ہی پڑھتے تھے کوئی غیرشرعی کام...
  6. ع

    اہل مکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال کنویں ’’توٰی‘‘ کی بحالی کے متمنی

    اپنی اپنی سمجھ ہے۔ قبروں کو اسلام نے پسند کیا ہوتا تو دور صحابہ سے ہی قبروں کی تزئین و آرائش ، ان کو پختہ کرنا، مزارات وغیرہ کا سلسلہ بھی اسی دور میں شروع کر دیا گیا ہوتا۔ اس کے برعکس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو باقاعدہ مشن دے کر اونچی قبروں کو برابر کرنے کا حکم...
  7. ع

    اہل مکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال کنویں ’’توٰی‘‘ کی بحالی کے متمنی

    محترم، حضرت عمر کے دور میں سب صحابہ تھے؟ یہ آپ کو کس نے کہہ دیا؟ نومسلم قبائل میں سے کسی نے یہ کوشش کی ہوگی اور خلیفہ راشد نے بصیرت سے کام لیتے ہوئے اس کا سدباب کر دیا۔ کہ اسلام میں ایسے توہم پالنے کی کوئی گنجائش نہیں۔ مسجد کا تو معلوم نہیں۔ قبر کو پختہ بنانے سے تو منع کیا گیا ہے۔
  8. ع

    کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    اس کے گمراہ کن عقائد پر تنقید کیجئے، دلائل کے ساتھ تردید کیجئے تاکہ لوگ گمراہ نہ ہوں۔ نام بگاڑ کر تو آپ خود گناہ گار ہوں گے، کسی کا کیا نقصان ہے بھلا۔
  9. ع

    کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    محترم بھائی، اللہ تعالیٰ نے نام بگاڑنے سے منع فرمایا ہے۔ سور ہ الحجرات میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: “اور نہ(ایک دوسرے کو) برے القاب سے پکارو۔ ایمان کے بعد گناہ کا نام لگنا برا ہے۔اور جو توبہ نہ کریں تو وہی ظالم لوگ ہیں”۔(الحجرات۔۴۹:۱۱) اختلاف ضرور کیجئے لیکن جائز حدود میں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں۔
  10. ع

    کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    مجھے اس لنک ویڈیو تو کوئی نظر نہیں آ رہی ہے کہ سیاق و سباق کا اندازہ ہو سکے۔ لیکن عمومی بات یہ ہے کہ فحش فلمیں دیکھنا کبیرہ گناہ ہے۔ اور مثلاً غیراللہ سے مافوق الاسباب مدد مانگنا شرک ہے (اب اس پر کوئی بحث شروع نہ کرے، مقرر کے نزدیک کہہ لیجئے)۔ جب تقابلی انداز میں بات ہوگی تو شرک ، بہرحال سب...
  11. ع

    اہل مکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال کنویں ’’توٰی‘‘ کی بحالی کے متمنی

    نعلین پاک (؟) کے نقش لٹکانے اور اس کو متبرک سمجھنے والوں میں جاہل عوام ہی ہیں یا علماء بھی ؟ اس بات سے واقعی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ مثلاً قبروں پر سجدے کرنے سے بریلوی علماء منع کرتے ہیں، لیکن جاہل عوام پھر بھی اس غلط فعل میں مبتلا ہے۔ لیکن اس بات سے انکار بھی ناممکن ہے کہ یا رسول اللہ المدد...
  12. ع

    اہل مکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال کنویں ’’توٰی‘‘ کی بحالی کے متمنی

    آخرت میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے سامنا ہوا تو خود ہی پوچھ لیجئے گا ۔ ! بیعت رضوان والے درخت کو کٹوانے کی وجہ بھی یہی تھی کہ لوگ اسے متبرک سمجھ کر وہاں عبادت کے لئے آتے تھے۔ جبکہ یاد رہے اس درخت کا تذکرہ قرآن کریم میں بھی آیا ہے۔
  13. ع

    اہل مکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر استعمال کنویں ’’توٰی‘‘ کی بحالی کے متمنی

    وروی محمد بن وضاح وغیرہ ان عمر بن الخطاب امر بقطع الشجرۃ التی بویع تحتہا النبی بیعۃ الرضوان لان الناس کانوا یذہبون تحتہا فخاف عمر الفتنۃ علیہم-(- اقتضاء الصراط المستقیم:ج۱ ص ۳۸۶۔مطبعۃ السنۃ المحمدیہ القاہرہ) محمد بن وضاح وغیرہ نے روایت کی ہے کہ حضرت عمر نے اس درخت کو کاٹنے کا حکم فرمایاجس کے...
  14. ع

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    محترم بھائی، یہی سوچ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ہوتی، تو تبلیغ کر کے دین کے راستے میں تکلیفیں مشقتیں اٹھانے کی ضرورت ہی کیا بنتی تھی۔ صحابہ تک ہی دین پہنچ گیا تھا، اور وہ اسے ذاتی معاملہ سمجھ کر باہر دوسروں سے بات تک نہ کرتے ، کجا یہ کہ دین کے لئے...
  15. ع

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    بس اسی سوچ کے تحت یہ پوسٹ شیئر کرنے کی جسارت کر لی تھی ۔ کہ برائی کو زبان سے تو روکنا چاہئے۔ کسی مسلک کا کوئی عالم مسجد کے ہوتے ہوئے چرچ میں نماز عصر یا نماز عید میلاد یا باجماعت نوافل کی ادائیگی کو احسن اقدام قرار نہیں دیتا۔ یار لوگوں نے سب کہا سنا کیا، لیکن چرچ میں قیام صلوٰۃ کے فعل سے زبانی...
Top