Recent content by علی رضوی

  1. ع

    سوال

    شکریہ احباب
  2. ع

    سوال

    اردو خطوط یا درخواست میں ہم (ا،ب،ج) لکھتے جبکہ انگلش میں X,Y,Z اگر حروف تہجی کی ترتیب سے دیکھا جاے تو (ا،ب،پ) ہے کوی اہل علم جو بتا سکے کہ ہم (ا،ب،ج) کی جگہ (ا،ب،پ) لکھ سکتے اگر نہیں تو کیوں نہیں لکھ سکتے۔
  3. ع

    رہنمائی درکار ہے

    السلام و علیکم! میں نے الحمداللہ ایم-اےاردو کا امتحان پاس کر لیا ہے، لیکن اس امتحانی کاوش میں بنیادی کردار"پاسٹ پیپرز" اور چند ایک گائیڈ بکس کا تھا جن سے سوالات یاد کر کے امتحان دیا گیا۔ سینئراحباب سے گزارش ہے کہ اردو قواعد، اصول وضوابط اور شاعری کے حوالے سے اردو کی کوئی مستند کتاب تجویز فرما...
  4. ع

    برائے اصلاح

    وصل کے محل مزارات ہوئے جاتے ہیں خواب آنکھوں میں خیالات ہوئے جاتے ہیں دل کی بستی جو بسائی، تو نے میں نے گلستاں اس کے بھی کھنڈرات ہوئے جاتے ہیں کب، کہاں، کیسے، یہاں کون بچھڑ جائے گا یوں میرے ملک کے حالات ہوئے جاتے ہیں مخلوقِ اشرف کے دامن میں ہے قحطِ الفاظ زیست کے ایسے سوالات ہوئے جاتے ہیں پسِ...
Top