Recent content by علی احمد الف

  1. علی احمد الف

    براے اصلاح ،، رات کا اندھیرا ہو دور ہی سویرا ہو اک حسین وادی میں چاند کا بسیرا ہو

    بہت بہتر اُستاد محتترم۔ کافی حد تک آپکی بات سمجھ گیا ہوں۔ ابرو کو آبرو وزن کی وجہ سے کیا تھا رنگ میں ن کو گرا کر رگ کرنے کی کوشش کی تھی، قوافی الفاظ کی وجہ سے اس غزل کا ٹھیک ہونا ممکن نہیں یا اس پر مزید کام کیا جا سکتا ہے ؟
  2. علی احمد الف

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    سر میرا تو سر چکرانے لگ جاتا ہے،، سمجھ کم کم ہی لگتی ہے ۔۔ آئندہ خیا ل رکھونگا
  3. علی احمد الف

    براے اصلاح ،، رات کا اندھیرا ہو دور ہی سویرا ہو اک حسین وادی میں چاند کا بسیرا ہو

    فاعلن = 212 مفاعیلن = 2221 کے مطابق غزل لکھنے کی کوشش کی ہےِ۔ حروف علت (الف، واؤ، ی اور ے) کا وزن کہیں شمار کیا ہے اور کہیں گرا دیا ہے، میں بہت شکر گزار رہونگا اگر میری مدد فرما دیں
  4. علی احمد الف

    براے اصلاح ،، رات کا اندھیرا ہو دور ہی سویرا ہو اک حسین وادی میں چاند کا بسیرا ہو

    را 2 ت 1 کا 2... ا 1 دے 2 را 2 ہو 2 دو 2 ر 1 ہی 2... س 1 وے 2 را 2 ہو 2 اک 2 ح 1سی 2...ن 1 وا 2 دی 2 می 2 چا 2 د 1 کا 2... ب 1 سی 2 را 2 ہو 2 جی 2 ل 1 کے 2 ...ک 1 نا 2 رے 2 پر2... آ 2 ش 1 یا 2 ...نہ 1 می 2 را 2 ہو 2 تت 2 ل 1 یو 2 ...کا 1 جھر 2 مٹ 2 ہو 2 با 2 د 1 لوں 2 ...کا 1 گھی 2 را 2 ہو 2 او...
  5. علی احمد الف

    براے اصلاح ،، رات کا اندھیرا ہو دور ہی سویرا ہو اک حسین وادی میں چاند کا بسیرا ہو

    رات کا اندھیرا ہو دور ہی سویرا ہو اک حسین وادی میں چاند کا بسیرا ہو جھیل کے کنارے پر آ شیانہ میرا ہو تتلیوں کا جھرمٹ ہو بادلوں کا گھیرا ہو اور میرے کندھے پر سر وہ ہو جو تیرا ہو تیرے اجلے چہرے کو گیسوں نے گھیرا ہو صرف میری آنکھیں ہوں اور تیرا چہرہ ہو جلترنگ ہو کنگن کی رنگ حیا جو گہرا ہو بات ہو...
  6. علی احمد الف

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    چھوٹی بحر فاعلن = 212 مفاعیلن = 2221 کے مطابق غزل لکھنے کی کوشش کی ہےِ۔ حروف علت (الف، واؤ، ی اور ے) کا وزن کہیں شمار کیا ہے اور کہیں گرا دیا ہے، میں بہت شکر گزار ہونگا اگر کوئی صاحب میری مدد فرما دیں
  7. علی احمد الف

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    را 2 ت 1 کا 2... ا 1 دے 2 را 2 ہو 2 دو 2 ر 1 ہی 2... س 1 وے 2 را 2 ہو 2 اک 2 ح 1سی 2...ن 1 وا 2 دی 2 می 2 چا 2 د 1 کا 2... ب 1 سی 2 را 2 ہو 2 جی 2 ل 1 کے 2 ...ک 1 نا 2 رے 2 پر2 آ 2 ش 1 یا 2 ...نہ 1 می 2 را 2 ہو 2 تت 2 ل 1 یو 2 ...کا 1 جھر 2 مٹ 2 ہو 2 با 2 د 1 لوں 2 ...کا 1 گھی 2 را 2 ہو 2 او 2 ر...
  8. علی احمد الف

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    رات کا اندھیرا ہو دور ہی سویرا ہو اک حسین وادی میں چاند کا بسیرا ہو جھیل کے کنارے پر آ شیانہ میرا ہو تتلیوں کا جھرمٹ ہو بادلوں کا گھیرا ہو اور میرے کندھے پر سر وہ ہو جو تیرا ہو تیرے اجلے چہرے کو گیسوں نے گھیرا ہو صرف میری آنکھیں ہوں اور تیرا چہرہ ہو جلترنگ ہو کنگن کی حیا کا رنگ جو گہرا ہو بات ہو...
  9. علی احمد الف

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    اصلاح کے لیے بے حد شکرگزار ہوں محترم۔ بہت کم وقت میں کافی کچھ سیکھنے کہ ملا
  10. علی احمد الف

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    مفعول = 122 فاعلات = 1212 مفاعیل = 1221 فاعلن = 212 فَعُولُن = 122 مستفعلن = 2122 مفاعیلن = مفاعلتن = محترم آخری دو کو عددی طریقے سے کسطرح لکھیں گے ؟
  11. علی احمد الف

    زندگی کی ہمسفر تنہائیاں رہیں۔ایک غزل برائے اصلاح اساتذہ کی خدمت میں پیش ہے ۔

    تیرگی کو روشنی سے بات کرنی آگئی جسطرح ہم کو صبح سے رات کرنی آگئی محترم میں نے اس شعر کو اسطرح تقطیع کیا ہے تی 2 ر 1 گی 2 کو 2 رو 2 ش 1 نی 2 سے 2 با 2 ت 1 کر 2 نی 2 آ 2 گ 1 ئی 2 جس 2 ط 1 رح 2 ہم 2 کو 2 ص 1 بح 2 سے 2 را 2 ت 1 کر 2 نی 2 آ 2 گ 1 ئی 2 فاعلن+مستفعلن+مستفعلن+مستفعلن کیا یہ کوئی...
Top