تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
اراکین
عظیم
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
Recent content by عظیم
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قینچی منگوا کر پر کاٹ دینے کی دھمکی دیں طوطا کو، گُلِ یاسمیں کو بلا لیں کہ ان کے پاس قینچی موجود رہتی ہے
عظیم
Post #46,307
گذشتہ روز بوقت 9:56 صبح
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
باہر یعنی سرورق پر جا کر دیکھتا ہوں کہ آخر کون سی ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ابھی تو سیدھا یہیں انہیں دھاگوں میں آیا ہوں
عظیم
Post #53,515
گذشتہ روز بوقت 9:53 صبح
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے کا کپ اور پیتا ہوں ایک کہ میرا بھی حال کچھ درست ہو۔ بہت شکریہ اپیا دعاؤں کے لیے، ہمیشہ یاد رکھیے گا دعاؤں میں
عظیم
Post #53,427
اتوار بوقت 10:53 صبح
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
متقی نام رکھا ہے الحمد للہ
عظیم
Post #46,274
اتوار بوقت 10:49 صبح
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خالی نہ رہے دعاؤں بھری ٹوکری کسی بھی نیک دعا سے یہ بھی یاد رکھیے گا
عظیم
Post #53,343
ہفتہ بوقت 7:05 صبح
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شام تک دعاؤں کا انبار لگا کر بھیج دیں ہماری جانب۔ الف ب پ کی لڑی میں دی گئی خوش خبری کے بعد!
عظیم
Post #53,342
ہفتہ بوقت 7:04 صبح
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فی الحال تو میں یہ بتا دوں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ نے بیٹا عطا فرمایا ہے بابا سیما علی گُلِ یاسمیں
عظیم
Post #46,269
ہفتہ بوقت 6:58 صبح
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے کا کپ رکھا ہی تھا کہ یہاں بھی بارش ہونا شروع ہو گئی، صبح سے گھٹن سی تھی
عظیم
Post #53,254
جمعہ بوقت 11:42 صبح
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
زندگی ( محفل) نے مہلت دی تو!
عظیم
Post #4,055
جمعرات بوقت 12:38 شام
فورم:
متفرقات
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہتر ہے کہ میں تو پرہیز ہی کروں دو چار دن، ہلکی پھلکی غذائیں کھا رہا ہوں کہ نزلہ زکام کی وجہ سے معدہ میں بھی گڑبڑ ہے
عظیم
Post #53,135
جمعرات بوقت 12:37 شام
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
تو پھر طے ہو چکا ہے الیکشن؟ مریم افتخار اور گُلِ یاسمیں کے بیچ؟ اے خان ووٹ تو آپ کی پارٹی کا ہی ہے کہ پچھلی مرتبہ ووٹ کے نتیجہ میں بہت خدمت کی پیش کش کی گئی تھی
عظیم
Post #4,053
جمعرات بوقت 12:33 شام
فورم:
متفرقات
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حوصلہ بھی عطا ہو اللہ کی طرف سے اس گرمی کو برداشت کرنے کا
عظیم
Post #52,950
بدھ بوقت 10:36 صبح
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فون پر مجھے تو ہیندفری یا ہیڈ فونز لگانے کی بالکل بھی عادت نہیں ہے
عظیم
Post #46,235
بدھ بوقت 10:35 صبح
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہایت گرمی کے دن بھی طویل ہوتے ہیں
عظیم
Post #52,928
جون 24، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بہت شدت سے انتظار ہے رزلٹ کا، اے خان نتائج کا اعلان کب کیا جائے گا جس الیکشنز میں ووٹنگ ہو رہی تھی؟
عظیم
Post #46,213
جون 24، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اراکین
عظیم
Top