گھور کر دیکھنے سے ہی ان سب چیزوں کو انسان کا پیٹ بھر جاتا ہو گا۔ ہمارے یہاں پنجابیوں میں یہ کہا جاتا ہے کہ بنانے والے یا پروسنے والے تو یوں ہی کھانے کی تمنا کھو بیٹھتے ہیں، یعنی ان کا پیٹ صرف برتا کر ہی بھر جاتا ہے
ثم آمین
ان شاء اللہ یہ دعائیں مجھے عمر بھر یاد رہیں گی کہ متقی کے لیے پہلی بار اتنی مفصل دعا کی گئی ہے، اللہ تعالیٰ آپ کے گھر والوں پر بھی سلامتی نازل فرمائے
جزاک اللہ خیر بھائی صریر
اللہ تعالیٰ بہت نیک اجر عطا فرمائے اور ان سب دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
بہت بہت شکریہ آپ کا میرے بھائی
غور سے دیکھ لیں کہ آپ بھی ماشاء اللہ اسی طرح کے بنا لیتی ہیں، خوشبو البتہ نہیں ڈال سکتیں اس میں مگر اللہ کے فضل سے بنا تو تقریباً ایک جیسا ہی لیتی ہیں۔ نعوذ باللہ
ظاہر ہے کہ اللہ کی بنائی ہوئی چیز جیسا تو نہیں