Recent content by عرفان گّوانی

  1. ع

    ہستی کو تو نے اپنی اگرچہ چھپا دیا (صوفیانہ غزل)

    ہستی کو تو نے اپنی اگرچہ چھپا دیا (صوفیانہ غزل) عرفان گوّانی ہستی کو تُو نے اپنی اگرچہ چھپا دیا سارے جہاں کو حسن سے اپنے سجا دیا خوابوں میں جن کے تو ہی تھا، اُن کو جگا دیا ناظرف کو بھی جامِ تصوف پلا دیا جو بھی ہے میرے پاس، ہے تیرا دیا ہوا میں کچھ نہیں تھا، تو نے مجھے سب بنا دیا جتنے خیال ہیں...
  2. ع

    سونے کا پجاری - ٹرمپ

    سونے کا پجاری - ٹرمپ عرفان گوّانی (سیاٹل) - دسمبر2017 ہمارے ملک کا حاکم، ہماری قوم کا رہبر بہت ہی خود پرست ہے، تُند خُو بھی بہت ہی بد زباں ہے، بے شرم بھی عمل میں اُس کے خود غرضی زباں اُس کی نہیں شیریں اپاہج کا ہے وہ دشمن بڑا کالا ہے اُس کا من تعصب سے اُسے رُغبت غریبوں سے اُسے نفرت کھلونہ غیر...
Top