Recent content by عثمان غازی

  1. عثمان غازی

    ٹوبہ ٹیک سنگھ کی وہ دیہاتی لڑکی

    وہ مرمریں بت۔۔وہ مہ جبیں حسن کاکوہ ِطور۔۔وہ دل نشیں اس کالہجہ شرمگیں شرمگیں ایک لکھاری کو دل دے بیٹھی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی وہ دیہاتی لڑکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جس کی دنیااس کی چاردیواری فضاؤں میں اڑنے لگی جس کو وہ جانتی تک نہ تھی اس کو اپناسب کچھ ماننے لگی لفظ معتبر۔۔کلام بے مثال بس یہی خوبی اس کو...
  2. عثمان غازی

    میں ضمیر فروش صحافی ہوں

    تحریر: عثمان غازی میں ایک ضمیر فروش صحافی ہوں، چونکہ میں عمران خان کی حمایت نہیں کرتا اس لیے بکاوبھی ہوں، میں روز سینکڑوں گالیاں سنتا ہوں، مجھے عمران خان کی حمایت نہ کرنے پر صحافت کا پیشہ چھوڑنے کا بھی مشورہ دیا جاتاہے ایسا نہیں ہے کہ میں نوازشریف کا حامی ہوں یا کرپٹ جمہوری نظام کو پسند...
  3. عثمان غازی

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    اس خبر کے اندرایک خبر ہے جو ایک مثبت تاثر اجاگرکرتی ہے، سنی عالم دین مولوی عبدالحمید نے کہاہے کہ "’ایران سل‘ توہین آمیز اشتہار پر اہل سنت اور اہل تشیع دونوں مسالک سے معافی مانگے، کیونکہ صحابہ کی شان میں گستاخی سے دونوں مسالک بلکہ ایرانی قوم اور عالم اسلام کی توہین کی گئی ہے، انہوں نے کمپنی سے...
  4. عثمان غازی

    حبیب جالب نیلو حبیب جالب

    یہ حبیب جالب کی وہ مشہورنظم ہے جوانہوں نے شان کی والدہ اداکارہ نیلوکے لیے اس وقت لکھی تھی، جب انہوں نے 1965 میں شاہ ایران کے دورہ پاکستان کے موقع پررقص سے انکارکردیاتھا، پاکستان کی سپرہٹ فلم زرقامیں اس نظم پر مہدی حسن خان صاحب کی آواز میں گانابھی فلمایاگیاہے
  5. عثمان غازی

    میں آج بھی نِراساحر

    تم امرتاپریتم تمہاری آنکھوں میں زندگی یہ لہجے کی نغمگی یہ لفظوں کی شستگی سب وہی ہے اورمیں آج بھی نِراساحر ہونق، حواس باختہ، کمزورساوجود میرے لفظ آج بھی وہی ہیں بے مثال، باکمال،بے حدود، بے قیود تمہارااورمیراعشق بھی وہی ہے بے جوڑ، بے ضبط، بے رنگ، بے ڈھنگ تم امرتاپریتم اورکہاں میں ساحر یہ ملاپ کبھی...
  6. عثمان غازی

    تعارف کاپی پیسٹ تعارف

    حضور، خلیل میاں کی آڑلے کردراصل اپنادامن بچایاہے(n) اورگریزکرتے کرتے اتناکچھ توبیان کرہی دیاہے کہ شاید مزید کسی سوال کی گنجائش نہ ہواوراگراس کوشش میں کوئی ناکامی ہے تو بندہ حاضر ہے ۔ ۔ آپ انوسٹی گیٹ کرسکتے ہیں:)
  7. عثمان غازی

    لاش کے سوال

    ۔ تحریرعثمان غازی اس کو قبرمیں بند ہوئے آج تیسراروزتھا ۔ ۔ ۔ کوئی فرشتہ نہیں آیا، وہ سوال وجواب کا بے چینی سے منتظرتھا طرح طرح کے اندیشے اس کے ذہن میں نمو پارہے تھے! اس سے قبرمیں پوچھ گچھ کیوں نہیں ہورہی ۔ ۔ ۔ کیا سوال جواب کے فرشتے ہڑتال پر ہیں اچانک ایک خیال نے اس کو جکڑلیا ۔ ۔ ۔ فرشتوں کا نا...
  8. عثمان غازی

    وہ مرنانہیں چاہتاتھا

    تحریر:عثمان غازی جو بہت اچھے ہوتے ہیں، وہ جلدی مرجاتےہیں، وہ جانتاتھا، اسی لیے تو وہ براتھا لوگ اچھابنناچاہتے ہیں ، وہ برابننا چاہتاتھاکیونکہ وہ زندہ رہنے کاخواہش مندتھا اسی کشمکش میں اس کی ملاقات موت کے فرشتے سے ہوگئی خوفناک ملک الموت ہیبت ناک ملک الموت کہنے لگاکہ تیری روح قبض کروں گا اس کوتو...
  9. عثمان غازی

    تعارف کاپی پیسٹ تعارف

    اس سے قبل میں مختلف اخبارات سے وابستہ رہاہوں، آخری اخباری ادارہ قومی اخبارنامی ادارہ تھا
  10. عثمان غازی

    ٹوبہ ٹیک سنگھ کی وہ دیہاتی لڑکی

    از: عثمان غازی وہ مرمریں بت۔۔وہ مہ جبیں حسن کاکوہ ِطور۔۔وہ دل نشیں اس کالہجہ شرمگیں شرمگیں ایک لکھاری کو دل دے بیٹھی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی وہ دیہاتی لڑکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جس کی دنیااس کی چاردیواری فضاؤں میں اڑنے لگی جس کو وہ جانتی تک نہ تھی اس کو اپناسب کچھ ماننے لگی لفظ معتبر۔۔کلام بے مثال بس یہی...
  11. عثمان غازی

    یارزندہ، صحبت باقی

    یارزندہ، صحبت باقی
  12. عثمان غازی

    اردومحفل کے رکن اور سی این بی سی پاکستان کے رپورٹرزین الدین کوریج کے دوران زخمی

    سی این بی سی پاکستان کے بہادررپورٹرزین الدین دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوگئے، زین الدین بولان میڈیکل کمپلکس کوئٹہ میں دھماکے کی کوریج کے دوران زخمی ہوئے، وہ اپنے ساتھی کیمرہ مین کی خیریت دریافت کرنے کے لیے عارضی پناہ گاہ سے نکلے کہ اچانک گولیوں کانشانہ بن گئے، کسی نے بتایاکہ زین...
  13. عثمان غازی

    پاکستان کا مقدمہ

    یہ تحریردراصل آج جون پندرہ کے روزنامہ ایکسپریس کا حصہ ہے، جو محفلین ایکسپریس پر اس تحریرکودیکھناچاہیں، وہ یہاں کلک کریں http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101872733&Issue=NP_KHI&Date=20130615
  14. عثمان غازی

    پاکستان کا مقدمہ

    ایسا ہمیشہ کیوں ہوتاہے کہ جب پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کامیابی کے جھنڈے گاڑرہی ہوتی ہے تو سب اسے پاکستان کی کامیابی قراردیتے ہیں اور جب یہ ٹیم ہار جاتی ہے تو پنجاب الیون کاطعنہ دیاجاتاہے ،کرکٹ چیمپئنز ٹرافی کے مقابلوں میں قومی ٹیم ہارگئی ، ایسا کیوں ہوا کہ اس ہار کو پاکستان کی شکست کہنے کے...
  15. عثمان غازی

    تک دھنا دھن تک ------ تحریر:عثمان غازی

    فاطمہ جناح عورت ہے ۔۔۔ اس کی حکمرانی جائز ہی نہیں ہے۔۔۔یہ آزاد خیال عورت ہے۔۔۔اس کو حکمرانی کی الف بے تک نہیں پتہ۔۔۔عورت کا کام حکومت چلانا نہیں ہے۔۔۔اس کوووٹ دینا حرام ہے۔۔۔کیا ہوا کہ یہ بانی پاکستان کی بہن ہے۔۔۔کیا ہوا کہ اس کے بھائی نے پاکستان بنایا تھا۔۔۔ارے ہے تو عورت ذات نا! ایوب خان...
Top