یہ کرکے دیکھا تو اب وہ آپشنز تو نظر نہیں آتے ، ہاں مگر اردو اب پہلے سے بہتر کرننگ کے ساتھ لکھی جارہی ہے۔۔۔ مگر مسئلہ بڑا یہ ہوگیا ہے کہ اب میرا ایم ایس ورڈ 2019ء ورژن بہت ہی زیادہ سلو ہوگیا ہے ، حد سے زیادہ سلو ہوگیا ہے ، اس کا کوئی حل ہے؟؟؟
نوٹس:
انڈیزائن میں آٹو کشیدہ درست دکھانے کیلئے Justification (Ctrl+Alt+Shift+J) Menu میں جائیں۔ اور وہاں درج ذیل سیٹنگ دے دیں:
اڈوبی انڈیزائن میں مینول کشیدہ اٹالکس کے علاوہ Justification Alternate سے نظر آتا ہے۔ یہ طریقہ متن میں کرننگ کے اعتبار سےزیادہ موذوں ہے:
میرے پاس ان ڈیزائن سی سی...