عثمان ابراہیم

نام سے تو واقف ہو ہی گئے ہیں۔۔ ماس کمیونی کیشن اور اردو ادب میں ایم اے کیا ہوا ہے۔ کمیشن کا امتحان پاس کرنے کے بعد ماس کمیونی کیشن کا لیکچرر منتخب ہوا۔ آج کل گورنمنٹ کالج ٹاون شپ لاہور میں ہوتا ہوں۔ اردو ادب، موسیقی، بالی وڈ کی پرانی فلمیں، سگریٹ، چائے، بی بی سی اردو کی ویب سائٹ۔۔۔ یہی فقیر پر تقصیر کا من بھاتا کھاجہ ہے۔۔۔ جیو اور جینے دو کے اصول پر عمل پیرا۔۔ کسی کو کچھ نہ کہو تا کہ وہ بدلے میں کچھ نہ کہہ سکے!!
یوم پیدائش
اپریل 10
مقام سکونت
لاہور
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Festive
Gender
Male
Occupation
تدریس، جز وقتی صحافت

Contact

یاہو میسنجر
usman_janbaz@yahoo.com
اسکائپ
usman.ibrahim579
فیس بک
usman.janbaz
ٹوئیٹر
UsmanJanbaaz

دستخط

کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام!!

مقتدی

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top