Recent content by عتیق الرحمن

  1. عتیق الرحمن

    اقتباسات اکتساب

    جلد یا بدیر ایک وقت آئے گا جبکہ دنیا یہ محسوس کرے گی کہ برطانیہ کا ذہنی اور علمی اقتدار ہندوستان سے کبھی زائل نہیں ہو گا-اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم سے کچھ کوتاہیاں اور غلطیاں سرزد ہوئیں، کبھی کبھی جذبات کی رو میں ہم آپے سے باہر بھی ہوگئے اور بارہا ہم تنگ خیالی کے مرتکب ہوئے-ان سب کے باوجود ہم نے...
  2. عتیق الرحمن

    تاسف ڈاکٹر عبد القدیر خان انتقال کر گئے

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ﷲ تعالی مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے (آمین)
  3. عتیق الرحمن

    اچھا ویب ہوسٹنگ پینل

    اور یہ میں کسی بھی لینکس وی پی ایس کے لیے پوچھ رہا ہوں۔
  4. عتیق الرحمن

    اچھا ویب ہوسٹنگ پینل

    لینکس کے لیے ایک بہتر ویب ہوسٹنگ پینل کون سا ہو سکتا ہے؟ میں اپنی کچھ ذاتی ویب سائٹس کے لیے چاہ رہا تھا کہ ایک ہوسٹنگ پینل ہو جس کو ہنڈل کرنا آسان ہو اور اس کے ساتھ کم از کم ای میل فارورٹنگ کو بھی آسانی سے ہینڈل کیا جا سکے۔
  5. عتیق الرحمن

    لیپ ٹاپ میں بیٹری چارج اور ڈسچارج سائیکل کو بند کرنا ۔

    مشکل لگتا ہے۔۔۔ یہ آپشن صرف اور صرف BIOS میں ہو سکتی ہے ۔۔کیونکہ آپرنگ سسٹم کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ جب لیب ٹاپ آف ہوتا ہے تو چارچر اور لیپ ٹاپ ملکر بیٹری چارج کرتے ہیں اور بیٹری فل ہونے کی صورت میں چارجنگ روک دیتے ہیں۔
  6. عتیق الرحمن

    میک ایڈریس ؟

    میرے خیال میں جب ہم انٹرنیٹ سروس کسی وائی فائے یا لین کارڈ والے سے خریدتے ہیں تو سروس پرووائڈ اس بات کا ریکارڈ رکھ سکتا ہے کہ آپ انٹر نیٹ پر کیا کر رہے ہیں اور کون سی ویب سائٹس دیکھ رہے ہیں ۔ چاہے وہ آپ کے کمپیوٹر کو ہیک کرنے کی کوشش نہ بھی کرے۔ کیونکہ انٹرنیٹ پرووائڈر نے اپنا سرور بنایا ہوتا ہے...
  7. عتیق الرحمن

    کیا ورڈ سے ان پیج 3 کی طرح ویکٹر پی ڈی ایف فائل بنائی جا سکتی ہے ؟

    اگر آپ کے پاس ورڈ 2007 یا اس سے جدید ہے تو آپ کسی بھی ورڈ فائل کو "Save as PDF" کر سکتے ہیں ۔ اگر ورڈ اس سے پرانا ہے تو پھر کوئی بھی PDF Printer انسٹال کریں جیساکہ "Cute PDF Writer" اور ورڈ فائل کو اس پرنٹر سے پرنٹ کرنے پر پی ڈی ایف فائل کو محفوظ کریں۔
  8. عتیق الرحمن

    تازہ ترین

    شوشل میڈیا کا کمال ۔۔۔ آپ کے اشعار استعمال بھی ہونا شروع ہو گئے ۔۔۔
  9. عتیق الرحمن

    تعارف عتق الر حمن

    ویلکم بیک نہیں بنتا کیوں کہ میں اس کو وزٹ توکرتا رہتا ہوں۔۔ لیکن کچھ پوسٹ کم ہی کرتا ہوں۔ :(
  10. عتیق الرحمن

    تعارف عتق الر حمن

    الف عین صاحب! جب بھی پوسٹ ہو گا ۔۔ ایک سو گیارواں ہوگا۔ ;) ۔۔ چلیں آپ کو خوش کئے دیتے ہیں۔۔۔ اور تمام محفلین کا خوش آمدید کہنے پر بہت بہت شکریہ۔ :):):)
  11. عتیق الرحمن

    تعارف عتق الر حمن

    ہو گیا صد فیصد مکمل۔۔۔ :)
  12. عتیق الرحمن

    تعارف عتق الر حمن

    میں اس فورم کا اگست 2005 سے ممبر ہوں ۔ یہ پوسٹ صرف اس لیے کر رہا ہوں کہ میرا اکاؤنٹ سیٹ اپ 100٪ ہو جائے۔ اگر کوئی مجھ سے کچھ پوچھنا چاہتا ہے تو پوچھ لے ۔۔۔ ورنہ اپنا تعارف پیش کرنے میں مجھے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے۔ صرف اتنا بتا دیتا ہوں کہ میں تعلیم کے پیشے سے وابستہ ہوں اور علمِ ریاضی کا استاد ہوں۔
  13. عتیق الرحمن

    اچھی ویپ ہوسٹنگ اور آپ کا مشورہ

    بہت بہت شکریہ عمیر یونس صا حب ۔۔۔ :)
  14. عتیق الرحمن

    اچھی ویپ ہوسٹنگ اور آپ کا مشورہ

    ابن سعید صاحب! کیا کلاؤڈ ہوسٹگ میں CPU والا مسئلہ نہیں آتا۔۔؟ اور میں تو کوئی ایسا حل چاہتا ہوں کہ بس آرام سے شفٹ ہوں سکوں ۔ میں نے دیکھا ہے کہ managed vps کافی مہنگے ہیں۔ اگر ڈیجیٹل اوشن پر جایا جائے تو پتہ چلے سب کچھ خود ہی کرنا ہو گا تو پھر کافی مشکل ہو جائے گا کیونکہ میں اس میں کوئی خاص مہا...
Top