Recent content by عبدالوہاب سخن

  1. عبدالوہاب سخن

    کلامِ تازہ آپ کی محبتوں کی نذر

    شکریہ الف عین صاحب ۔۔۔ردیف کے بارے میں مزید دوستوں سے روشنی ڈالنے کی گزارش ہے۔۔۔ مایا جال بطور فعل استعمال نہیں کیا ہے۔۔۔'دور‘ مایا جال کرنے۔۔۔ ”دور“۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنے“ کی رعایت سے ہے اآیا ہے یہاں۔
  2. عبدالوہاب سخن

    کلامِ تازہ آپ کی محبتوں کی نذر

    بہت شکریہ نوازش عینی مروت صاحبہ
  3. عبدالوہاب سخن

    کلامِ تازہ آپ کی محبتوں کی نذر

    غزل حال سے بے حال کرنے لگ گئیں خواہشیں پامال کرنے لگ گئیں دھوپ میں بیٹھی ہوئی عمریں کئی ذکرِ مال و سال کرنے لگ گئیں کیسے کیسے ذائقے رخصت ہوئے لذتیں ہڑتال کرنے لگ گئیں چاہتا تھا اُن سے حالِ دل کہوں وہ کسی کو کال کرنے لگ گئیں کچھ ہوائیں جان کر مجھ کو چراغ پرسشِ احوال کرنے لگ گئیں نیند سے...
  4. عبدالوہاب سخن

    السلام علیکم دوستو

    السلام علیکم دوستو
  5. عبدالوہاب سخن

    شاید کہ یہ زمانہ انہیں پوجنے لگے :: کچھ لوگ اس خیال سے پتھر کے ہو گئے :::عبدالوہاب سخن

    شاید کہ یہ زمانہ انہیں پوجنے لگے :: کچھ لوگ اس خیال سے پتھر کے ہو گئے :::عبدالوہاب سخن
  6. عبدالوہاب سخن

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    یہ پڑھ کر ہی اداسی یاد آ گئی۔۔اس سے پہلے خوش تھا۔۔یقین جانئے
  7. عبدالوہاب سخن

    ایک غزل آپ کی بصارتوں کے حوالے

    متشکرم۔۔۔ صفی حیدر صاحب۔۔ابنِ رضا صاحب۔۔الف عین صاحب محترم
  8. عبدالوہاب سخن

    ایک غزل آپ کی بصارتوں کے حوالے

    بہت نوازش۔۔ سعیدالرحمن صاحب مزمل حسین صاحب شاہدشاہنوازصاحب
  9. عبدالوہاب سخن

    حسن والوں کے نام ہو جائیں

    بہت خوب زبانکی چاشنی سے بھرپور غزل۔۔محترم واہ واہ
  10. عبدالوہاب سخن

    ایک غزل آپ کی بصارتوں کے حوالے

    بہت شکریہ عزیز دوستو۔۔سلامت رہیں
  11. عبدالوہاب سخن

    ایک غزل آپ کی بصارتوں کے حوالے

    غزل لبِ خموش سے اُس نے 'خوش آمدید' کہا اسی کو لوگوں نے پھر' گفت اور شنید' کہا جنوں میں پہلے تو اقرار کر لیا اُس نے جنوں کی بات کو پھر عقل سے بعید کہا حسین تبصرہ موسم پہ جب تمام ہوا تو اُس نے کان میں چپکے سے کچھ مزید کہا نہ ہم سے پوچھا گیا ضبط کا سبب کوئی نہ ہم نے درد کو اپنے کبھی شدید کہا...
  12. عبدالوہاب سخن

    ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذز

    میری بلندیوں پہ تھی جِن کی نظر سخنؔ میں خوش ہوں وہ بھی میرے برابر کے
  13. عبدالوہاب سخن

    ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذز

    صحیح فرمایا درست کرتا ہوں۔شکریہ
Top