السلام علیکم! معذرت خواہ ہوں لوڈ شیڈنگ نے ناک میں دم کر رکھ ہے اس وجہ سے دوبارہ آن لائن ہونے کا کچھ پتہ نہیں ہوتا بہرحال۔
@ٹاپک
اضطراب
کیا یہی لفظ ہے نور بھائی؟
وعلیکم السلام جناب آپ تو ماشاءاللہ پہلے سے ہی اتنا سیکھے ہوئے ہیں مزید کیا سیکھنا چاہتے ہیں وہ بھی مجھ جیسے نالائق سے(مسکراتے ہوئے) آپ کو بھی یہاں دیکھ کر اچھا لگا۔ آپ کا شکریہ
السلام علیکم
نہایت معذرت خواہ ہوں آپ سب سے دراصل اُس دن سے اچانک لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی اور اتنی زیادہ لوڈ شیڈنگ کہ دِن میں صرف دو یا تین گھنٹے ہی ملتے تھے اور ان دو تین گھنٹوں میں اپنی ذمہ داریاں انجام دینا زیادہ اہم ہوتا تھا۔ اس لیے فارم کو وقت نہیں دے پایا۔ تو جناب میرا لفظ تھا
مستقل مزاج :-)۔
ہممم۔۔۔ جناب آپ سب دوستوں کی کاوش دیکھ کر ہی تو رجسٹر ہوا ہوں :)۔ مجھے حقیقتاً یہ کاوش بہت پسند آئی فارم کو مکمل طور پر اردو میں پیش کیا گیا ہے۔ جِس سے اس فارم ممبرز کے اعلیٰ ذوق کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔ جہاں تک چہرے کی بات ہے تو اس کے لیے صرف اتنا سا کہوں گا کہ دنیا بہت چھوٹی ہے۔