Recent content by عبداللہ شاہ

  1. عبداللہ شاہ

    بیسویں صدی۔ دنیا بھر میں امریکہ کے 100جنگی جرائم

    اپریل 1916ء میں امریکی بری فوج نے ڈومنیکن میں ہونے والی عوامی آزادی کی تحریک کو سرکوب کرکے 8 سال تک اس ملک پر جابرانہ قبضہ کئے رکھا۔ 6 اگست 1945ء کو اس وقت کے امریکی صدر ہیری ٹرومین نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹمی حملہ کرنے کا حکم دیا۔ اس حملے کے باعث چند منٹوں میں 78150 افراد لقمہ اجل بن...
  2. عبداللہ شاہ

    علماو دانشور اور امام مہدی

    مہدویت کا نظریہ تمام ادیان میں پایا جاتا ہے، خواہ وہ الٰہی ادیان ہوں جیسے اسلام، مسیحیت، یہودیت یا غیر الٰہی جیسے بودیزم، صابئین وغیرہ۔ ان سب نے آخری زمانے میں ایک مصلح کے ظہور کرنے کی خبر دی ہے اور ان تمام مکاتب فکر کے پیروکار اسی پر اپنا عقیدہ بھی رکھتے ہیں۔ درحقیقت یہ تمام انسانوں کی ایک فطری...
  3. عبداللہ شاہ

    پاکیزہ معاشرہ

    اللہ تعالٰی نے انسان کو اشرف المخلوقات کی سند دے کر اس دنیا میں اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا۔ اس دنیا کی چند روزہ قید حیات کو ابدی زندگی کا پیش خیمہ قرار دیا۔ انسان کی خلقت کا مقصد اس ذات بابرکت نے اپنی معرفت و اطاعت اور عبادت کو قرار دیا ہے۔ انسان کے تقویٰ کو اپنا شیوہ قرار دینے اور اللہ کی عبادت...
  4. عبداللہ شاہ

    فلسفہ بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

    اللہ تعالی نے انسان کو کمال کی خاطر خلق کیا ہے اور عقل جیسی عظیم نعمت سےبھی نوازا ہے لیکن انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں ضروریات کو پورا کرنے کے لئے صرف عقل کافی نہیں۔ لہٰذا ان احکام کے ادراک کے لئے اللہ تعالی نے اپنے پیغمبروں کو مبعوث کیا ہے۔ علاوہ ازیں ہر انسان پر احکام الٰہی اور وحی الٰہی...
  5. عبداللہ شاہ

    صحافیوں کا بہیمانہ قتل آخر کب تک!

    صحافیوں کا بہیمانہ قتل آخرکب تک! تحریر: ایس ایم شاہ ہر انسان امید کے سہارے زندہ رہتا ہے۔ باپ اس امید سے جیتے ہیں کہ میرا بیٹا جوان ہوکر میرے بڑھاپے کا سہارا بنے گا۔بیٹا اس امید سے جی رہا ہوتا ہے کہ اگر مجھ پر کوئی کڑا وقت آئے تو میرا بابا میرے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔ سماج میں کوئی ناانصافی ہو تو...
  6. عبداللہ شاہ

    اسلام غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

    اسلام غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں اسلام نام سے ہی واضح ہے کہ امن و سکون اور محبت سے لبریز دین ہے۔ یہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ اسلام کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ دوسرے آسمانی ادیان کے برخلاف اس میں ابھی تک تحریف واقع نہیں ہوئی۔ ساتھ ہی جس طرح چودہ سو سال پہلے زندگی کے ہر شعبے سے متعلق اس میں دستورات...
  7. عبداللہ شاہ

    یکم مئی، روز معلم

    Thanks sir
  8. عبداللہ شاہ

    دہشتگردی کے اسباب - راہ حل

    Thanks a lot ji
  9. عبداللہ شاہ

    منشیات کی لعنت کا فروغ - حل کے لیے16 تدابیر

    بہت شکریہ عبد اللہ صاحب
  10. عبداللہ شاہ

    دین کے ساتھ غداری

    دوسری تحریروں کی مانند آج کی یہ تحریر بھی زبردست اور جانذار تحریر ہے نذر حافی صاحب۔
  11. عبداللہ شاہ

    کالم از جاوید چودھری

    بہت ہی سبق آموز کالم ہے چوہدری کا یہ کالم
  12. عبداللہ شاہ

    کالم ۔۔۔جاوید چودھری

    کہاں ہیں ان کا کالم؟؟
  13. عبداللہ شاہ

    پاکستان ایمبیسی اور قحط الرّجال

    بہت ہی جامع اور دلکشا تحریر ہے نذر صاحب۔ میں آپ کے کالمز سے استفادہ کرتا رہتا ہوں۔ آپ بہت ہی پائے کے کالم نگار ہیں۔
Top