برادرم۔۔۔محفل پر کچھ نا کچھ فعال رہنے کے باوجود میں یہ کہنے میں شرم محسوس کر رہا ہوں کہ میرا آپ سے کبھی ربط نہیں رہا۔
محفل کے بارے میں آپ کے جذبات نہایت قابل قدر اور واجب الاحترام ہیں۔ خوش رہیے۔
کبھی کبھی رب تعالیٰ ہاتھ اس لیے بھی خالی کروا لیتے ہیں کہ کچھ زیادہ بہتر عطا کرنا ہوتا ہے۔ :)
جب بھی وقت ملا ضرور لکھیے گا، لیکن پوسٹ ڈسکورڈ پر کیجیے۔ واوا۔۔۔ رونق لگے گی۔
بہترین۔
کوئی دو چار ہوں تو بندہ معاف بھی کردے، پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچتے ہیں۔
:rolleyes::unsure::censored:
تحریر کا سب...