نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اپنا تعارف کیا کروائیں

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں ڈاکٹر صاحب۔ زیک Once in a blue moon مبارک ہو، مبارک ہو ۔۔۔۔ ایسے ویسے۔۔۔ لوہے کے بنے ہوئے ہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ جی مغفرت فرمائیں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ انا للّه و انا الیہ راجعون۔ اللہ جی مغفرت فرمائیں۔ آمین۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد لاریب مرزا کے محفل پہ آٹھ سال

    کافی دنوں بعد آنا ہوا، کامیاب و کامران اٹھ سالاں دی مبارکاں ہوون جی۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    ماشاء اللہ۔ یہ خوبصورت ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایک ورق دیکھ لیا۔ جوں جوں وقت ملا ، باقی لڑی بھی ضرور دیکھوں گا۔ شکریہ
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ملک + آرائیں نامہ۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔(y) وقت اور وسائل کی ایک جیسی فراوانی چاہیے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی کچھ ایسا ہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ میسر فراغت کا استعمال محفل پر کافی کم کر دیا ہے۔ کچھ عرصہ سے زیادہ وقت ٹریول وی لاگز دیکھنے میں گزر جاتا ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری کے محفل پہ دس سال

    میں ان دس سالوں کے بارے میں ضرور بات کرنا چاہوں گا۔ ان دنوں موسمیاتی الرجی کا شکار ہوں، بوجوہ طبعیت مائل نہیں ہے۔ چند دن لگیں گے پھر ان شاءاللہ ۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری کے محفل پہ دس سال

    سب دا بھلا، کل دی خیر۔ہسدے وسدے جیوندے رہو بیلیو۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

  13. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری کے محفل پہ دس سال

    اللہ بھلا کرے جے۔ مینوں وی یاد پے گئی کہ دس سال بیت گئے ہیں۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    بچوں کی باتیں

    سب سے چھوٹی تین سالہ بیٹی آج صبح صبح کہنے لگی کہ پاپا مجھے وہ روٹی کھانی ہے جسے سے میرے ہاتھ گندے ہوتے ہیں۔ پہلے تو حیران ہوا پھر یاد آیا کہ چند دن پہلے اس نے حلوہ پوری والی پوری کھائی تھی۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بھلا ہووے جے۔ لیاؤ فیر چھری تے کیک۔
Top