شکریہ شمشاد جی،!!!! خوش رہیں،!!!! بس آج کل کچھ ہمت نہیں پڑتی کچھ لکھنے کی، کچھ عمر کا تقاضہ اور کچھ بیماریوں سے بھی دوستی ہوچکی ہے،!!! زندگی کے سفر کا بھی بس اختتام سا لگتا ہے،!!! جانے کس گلی میں اپنی بھی شام ہوجائے،!!!!
تمام دوستوں اور کرم فرماؤں کی خدمت میں بہت بہت سلام اور دعائیں،!!!! اس کے علاؤہ گزشتہ عید کی مبارکباد بھی قبول کیجئے،!!!!
بہت بہت شکریہ اور خوش رہیں،!!!!
میں اکثر سوچتا ھوں کہ،؟؟؟؟؟؟
اپنے پیارے ملک کی حالت زار کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے، مگر میں اکثر سوچتا ھوں کہ اس کے لیے ہم خود ہی قصوروار ہیں، ہماری حالت تو اس وقت تک بدل نہیں سکتی جب تک کہ ہم اپنی حالت کو خود ہی بدل نہیں لیتے،!!!!!!!!
سب سے پہلے تو ہم اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں کہ ہم...
وہ وقت شاید 1960 سے لے کر 1970 تک کا ہی ہو گا، جب میری عمر 10 سال سے لیکر 20 سال تک ہوگی،!!!!! کہتے ہیں کہ اسی وقت سے مہنگائی کا آغاز ہوا، مجھے کچھ یاد ہے کہ چینی کی قیمت 3 یا ساڑے 3 روپے سیر تک پہنچی تو مہنگائی کے لئے وقت حاکم کے خلاف ھنگامے شروع ہوگئے تھے، اور سیاسی گہماگہمی کا آغاز بھی ہوچکا...
شمشاد جی،!!!!
اگلی قسط کی تحریر پوسٹ کرتے وقت مندرجہ ذیل مسیج آرہا ہے،!!!!
ذیل کی خرابی واقع ہوئی ہے:
Please enter a message with no more than 10000 characters.
بھولی بسری یادیں،!!!!! دوسرا حصہ 10- نئی ملازمت کے آخری دن اور گھومنے کے آخری دور کا اختتام،!!!
میں اپنا یہ سفر اپنی زندگی میں کبھی بھی نہیں بھول سکتا، کیونکہ یہ سفر میری زندگی کا طویل ترین سفر تھا، ساتھ میری چھوٹی سی فیملی بھی تھی، اور پہلی بار مجھے پاکستان کے خوبصورت علاقوں کا دیدار نصیب...
بھولی بسری یادیں،!!!!! دوسرا حصہ 10- نئی ملازمت کے آخری دن اور گھومنے کے آخری دور کا اختتام،!!!
میں اپنا یہ سفر اپنی زندگی میں کبھی بھی نہیں بھول سکتا، کیونکہ یہ سفر میری زندگی کا طویل ترین سفر تھا، ساتھ میری چھوٹی سی فیملی بھی تھی، اور پہلی بار مجھے پاکستان کے خوبصورت علاقوں کا دیدار نصیب...
دیکھئے وقت کا کیا پتہ چلتا ہے، کہاں پہلے زندگی کی معاشی مصروفیت نے وقت کو بالکل مقید رکھا اور اب یہ ہوا کہ معاش کی تلاش کی وجہ سے وقت ہی نہیں مل رہا،!!!!
ہر طرف قدرت کے کھیل ہیں، تمام ڈوریں تو اوپر والے نے پکڑ رکھی ہیں،اپنی زندگی کے ہر موڑ سے گزرے ہمیں تو اوپر والے کا ہی راج نظر آیا، ہرمنظر...
دیکھئے وقت کا کیا پتہ چلتا ہے، اوپر والی پوسٹ جون 2008 سے تعلق رکھتی ہے اور اب دسمبر 2011 چل رہا ہے، بلکہ دوڑ رہا ہے، کہاں پہلے زندگی کی معاشی مصروفیت نے وقت کو بالکل مقید رکھا اور اب یہ ہوا کہ معاش کی تلاش کی وجہ سے وقت ہی نہیں مل رہا،!!!!
ماضی ک یادیں تو ہی انسان کا ایک بیش قیمت سرمایہ ہوتیں ہیں، جن سے وہ بہت کچھ سیکھتا ہے، اور دوسروں کو بھی اس سے فائدہ پہنچاتا ہے، اسے آپ اپنی زندگی کے تجربات بھی کہہ سکتے ہیں، میں نے بھی ایک ناکام سی کوشش کی ہے اپنی زندگی کے نشیب و فرازکے تمام ادوار کو آپ سب کے سامنے لاسکوں، جو بالکل حقیقت سے...
شمشاد جی،!!!!!
اب تو آپ سمجھ گئےہونگے، میں نے اس اپنی خاص خودنوشت سوانح عمری کے لئے اپنے دستخط میں بھی ربط کی نشاندھی کردی ہے، امید ہے کہ آپ ان تینوں لنکس کو کسی ایک جگہ چسپاں کردیں تو نئے پڑھنے والوں کو تلاش کرنے کے لئے کچھ آسانیاں ہوجائیں گی، اور میں بھی اس سلسلے کو مزید آگے بڑھا سکوں گا،...