اب شاید مراسلوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔
حاضر ہوں۔
صلوٰۃ الوسطیٰ سے مراد وہ نماز ہے جو عین مصروفیت کے دوران آئے۔ اس لحاظ سے کسی خاص نماز (جیسے نماز مغرب)کو ہی صلوٰۃ الوسطیٰ کہنا درست نہیں۔
Assalamualaikum .I am developing a Quranic font Can you please provide me source file of noorehuda font Wassalam
آٹو میٹک حاشیہ اگلے صفحے پر نہیں جاتا ٹیسٹ باکس استعمال کریں
جزاکم اللہ احسن الجزاء
لنک کام نہیں کر رہا ہے۔
لنک کام نہیں کر رہا ہے
عبدالحفیظ : بارہ سال : 232 مراسلے لیں جی حاضر ہیں۔ اس لسٹ میں 12 سال پرانے 2 ممبران میں سے ایک۔
پہلے ٹی ٹونٹی میں بھی جنوبی افریقہ کی پراجیہ (ہار)
شری عزّت کے لئے استعمال ہوتا ہے مرد حضرات کو شری مان اور شادی شدہ خواتین کو شری متی کہتے ہیں تو شری تو دونوں میں ہی استعمال ہوتا ہے
مہرنستعلیق ویب پیج کا لنک مہرنستعلیق ویب ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ لنک مہرفونیٹک کی بورڈ
مہر ویب فانٹ میں انگریزی سپورٹ موجود نہیں ہے اس لئے شاید یہ مسئلہ ہے۔
جی نہیں نظر تو آتے ہیں لیکن زیادہ تر خاموش ہی رہتے ہیں۔ سائلنس اس گولڈ
جمیل نستعلیق میں تو کرننگ ڈال دی گئی ہے اور دیکھیں مہر کی باری کب آتی ہے۔
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں