کچھ عرصہ پہلے میں نےالقلم قرآن پبلشر فونٹ کی پروف ریڈنگ شروع کی اس میں کچھ غلطیاں نوٹ کیں۔ اکثر جگہ لگیچر کوڈ ایک ہے اور ترسیمہ کوئی دوسرا لگایا گیا ہے۔ کئی کو تو میں نے فونٹ میں موجود ترسیمے کو اعراب اور نقطے لگا کر ٹھیک کر دیا لیکن ایک آدھ جگہ ایسا کلمہ بھی ہے جس کا کوئی مناسب ترسیمہ فونٹ...
السلام علیکم
تابش صاحب! معافی چاہتا ہوں ایک بات پوچھنی تھی۔ عارف کریم صاحب فورم پر نظر نہیں آ رہے اور ان کے مراسلوں کے ساتھ معطل لکھا ہوا آ رہا ہے، جناب وجہ جان سکتا ہوں؟
السلام علیکم
متلاشی بھائی! اس بہترین کاوش پر الله تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔ وینڈوز پر تو زبردست ہے البتہ میک پر (میرے مشاہدے کے مطابق) بڑی یا کے الفاظ میں نچلے نقطے ٹھیک نہں۔
جیسے: اپنے، پیچھے، نیچے وغیرہ
اگلے ورژن میں اس کا خیال رکھنا ہو گا۔
السلام علیکم
دوستو! میں محفل میں نووارد ہوں۔ امید ہے آپ کی صحبت میں کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
فی الحال متلاشی بھائی کی خدمت میں گزارش ہے کہ مہر نستعلیق خط، میک سسٹم میں صحیح کام نہیں کر رہا۔ بطور مثال سکرین شاٹ خدمت میں پیش کرنا چاہ رہا تھا۔ کوشش کی لیکن سکرین شاٹ کو اس پیغام کے ساتھ لف نہ...