السلام علیکم
دوستو! میں محفل میں نووارد ہوں۔ امید ہے آپ کی صحبت میں کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
فی الحال متلاشی بھائی کی خدمت میں گزارش ہے کہ مہر نستعلیق خط، میک سسٹم میں صحیح کام نہیں کر رہا۔ بطور مثال سکرین شاٹ خدمت میں پیش کرنا چاہ رہا تھا۔ کوشش کی لیکن سکرین شاٹ کو اس پیغام کے ساتھ لف نہ...