بہت بہت شکریہ استاد محترم الف عین ۔۔۔ اصلاح فرمانے کا ۔۔ آپ اگر یہ بتا دیں اس طرح کی غلطیوں کو درست کرنے کے لیے کون سی کتاب کا مطالعہ بہتر رہے گا ۔۔۔ساتھ ساتھ آپ اصلاح فرماتے رہیے گا ۔۔۔
نہیں نہیں الفاظ میں سے غم نکالا جائے تو غم کا نام حادثہ رکھیں ۔۔۔ مطلب میری اور غزلیں بھی ہیں اور شاعری میں غم کے الفاظ اگر نکال دیں ان کا نام حادثہ رکھ دیں
بہت بہت شکریہ ۔۔۔جی آپ نے مطلع میں بہت اچھی اصلاح فرمائی ۔۔۔آپ کی محبّت ہے ۔۔۔اور شعر کا مفہوم یہ ہے کے پہلے آپ میرے لفظوں میں سے غم کے الفاظ الگ کر دیں ۔۔۔پھر ان الفاظ کے مجموعے کو حادثہ کا عنوان دیں ۔۔۔دوسرے شعر میں ۔۔۔۔ دوستی ایک کے ساتھ اچھی لگتی ہے اس سے مراد آپ عشق حقیقی بھی لے سکتے ہیں...
یہی بہتر ہے فاصلہ رکھیے
نہیں تو تھوڑا حوصلہ رکھیے
خوابوں میں ہو مگر ضروری ہے
آنے جانے کا سلسلہ رکھیے
دیکھیے عشق میں تو نفع نہیں
یہ تعلق بلا وجہ رکھیے
دوستی یہ نہیں ہے میری جاں
ایک کے ساتھ دوسرا رکھیے
میری تصویریں کیا بگاڑیں گی
کسی...
تو رستہ بدلنے کی عادت نکال
نہیں تو یہ ذکرِ محبّت نکال
مٹا دے تو ہستی کا اپنی غرور
تو سجدے میں عجز و ندامت نکال
یہ کافر وہ کافر مسلماں ہے کون ؟
نہ خود سے تو اپنی شریعت نکال
زباں سے تو اپنی ملمّع ہٹا
وہ تیری جو...