Recent content by عارضی کے

  1. ع

    ڈریگن نیچرلی اسپیکَنگ-----

    ڈریگن 15 کا ڈاؤنلوڈ لنک پیغام کردیجیے۔ کافی تلاش کے بعد بھی نیٹ پر نہیں مل رہا۔
  2. ع

    ڈریگن نیچرلی اسپیکَنگ-----

    اب تک کیا نتیجہ رہا؟
  3. ع

    القلم جوہر نستعلیق کے تازہ نمونے!

    باقی تو بہت خوبصورت ہے۔ لیکن”جا“ کو بلا وجہ طویل کیا گیا ہے جس سے مطالعہ کے دوران روانی متاثر ہورہی ہے۔
  4. ع

    اگر آپ دس ملین افراد قتل کر یں …

    یہ عیسائی اور یہودی دہشت گردوں کی حکمرانوں کا مکروہ چہرہ۔ اپنے نبیوں کے قاتل دوسری اقوام کو کیوں کر بخش سکتے ہیں۔؟ ایسے گستاخ اور وحشی کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتے۔ان شاء اللہ۔
  5. ع

    اگر آپ دس ملین افراد قتل کر یں …

    ہے کوئی جو یہ پڑھ کر ان وحشیوں اور درندوں کو شاباش دیں؟ Between 12 and 29 million Indians died of starvation while it was under the control of the British Empire, as millions of tons of wheat were exported to Britain as famine raged in India. In 1943, up to four million Bengalis starved to...
  6. ع

    اگر آپ دس ملین افراد قتل کر یں …

    یہ شرابی اور انسانی گوشت کے بھوکے اور خون کی پیاسی اقوام آج عراق اور شام میں اپنی شیطانی منصوبوں پر عمل پیرا ہیں۔جو اپنے ملک میں کتے کی موت پر آنسو بہاتے ہیں ایسے جنونی اور درندے مسلمانوں کا خون بہاکر تالیاں بجاتے ہیں۔ جب تک یہ حکم ران دہشت گرد طبقہ دنیا پر مسلط ہے امن اور سکون کبھی نہیں آسکتا۔...
  7. ع

    ایک دلچسپ موازنہ !!!

    دوسروں کو کنویں سے باہر نکالنے کی آوازیں دینے کے لیے آپ کو خود بھی کنویں سے باہر آنا چاہیے۔
  8. ع

    اگر آپ دس ملین افراد قتل کر یں …

    مسلمانوں نے عوام کو کبھی بھی قتل نہیں کیا۔ صرف ان لوگوں کے ساتھ جنگ کا حکم ہے جو جنگ کرے۔ باقی سب باعزت شہری ہیں۔ امریکیوں اور یورپیوں، جاپانیوں، اور دیگر غیر مسلمانوں کی طرح جنگی جنونیت ، زمین کے قبضے اور ذاتی خواہشات اور مفادات کے لیے کسی انسان کا خون نہیں بہایا گیا۔ یہ تو صرف قتل کی بات...
  9. ع

    شاہین ِ قریش کون؟

    یہ ادبی ”لطیفہ“ ہے۔ لطیف پیرائے میں بات کہنا ”لطیفہ“ کہلاتاہے۔لطیفہ سے ضروری نہیں کہ بتیسی نظر آئے۔
  10. ع

    قذافی کو کیوں قتل کیا گیا ؟

    تو اب گھتیا سلجھ رہی ہے۔ عالمی بنیے اپنا کھیل کھیل رہے ہیں۔
  11. ع

    سڑک پر پیلی اور سفید لائنوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

    ٹریفک قوانین کے کتابچے میں اس طرح کی معلومات تفصیل سے مل جاتی ہے۔
  12. ع

    این آر او کیا ہے؟

    مجھے این آر او کے متعلق معلوم کرنا ہے کہ یہ کیا ہے اور کس کے مفاد میں ہے؟
  13. ع

    ایک سوال

    انتظامیہ اگر لچک دکھائیں تو شائد ممکن ہو۔ویسے اس اجمال کی تفصیل بھی دیا جائے کہ موصوف کس بات پر ناراض /بین ہے۔
  14. ع

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    بہترین ہے۔ لیکن قیمت اس لیے زیادہ ہے کہ انہوں نے اپنا سرمایہ نہیں لگایا بلکہ قومی پیسے سے کام کیا ہے لہذا انفرادی استعمال کے لیے نواز شریف اور زرداری کے جیب کے بجائے عوام کے جیب سے اتنے پیسے نکالنا بالکل غلط ہے۔ فونٹ سائز بھی 12 نہیں۔ جس پر زیادہ تر رسائل اور اخبارات چھپتے ہیں۔
  15. ع

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    حضور والا کی فنڈنگ کہا ں سے ہوتی ہے؟
Top