فیس بک پر میرا ایک پیج ہے جس میں عربی کے بارے میں ساری تفصیل لکھ دی گئی ہے کہ عربی پاکستان کی سرکاری اور قومی زبان کیوں ہونا چاہیے۔
https://www.facebook.com/Arabic.Pakistan
مشترکہ اور متفقہ قومی زبان کونسی ہو نی چاہیے؟ اس پر بہت ساری آراءہو سکتی ہیں ۔میری رائے میں عربی زبان میں وہ تمام خوبیاں موجود ہیں ،جن کی بناءپر نہ صرف پاکستان بلکہ دوسرے تمام غیر عرب مسلم ممالک بھی عربی زبان کو اپنی واحد یاپھر دوسری ،تیسری سرکاری زبان کے طور پر اپنا سکتے ہیں۔
یہ میری ذاتی تجویز...
اس لئے میری ذاتی رائے یہ ہے کہ ہمارے ملک میں ان دونوں الفاظ کے استعمال پر پابندی عائد کر دینی چاہئے۔
اگر کسی شخص کے ’ایمان‘ پر شک و شبہ ہے تو اسلام کے تمام سکول آف تھاٹ کے جید علماءپر مشتمل بورڈ اس متعلقہ شخص کے عقیدے اور سوچ کی مکمل تحقیق کرے اور اس کے ایمان کے متعلق فیصلہ صادر کرے اور اگر کسی...
ہماری قومی اور سرکاری زبان عربی ہونی چاہیئے - - - - سچ تو یہ ہے
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ہ
اگر قیام پاکستان کے وقت حکومت پاکستان کے وزیر اور مشیر دانش مند ہوتے تو ڈھاکہ میں قومی زبان کے مسلے پر ہنگامہ نہ ہوتا۔غالباً رائے دینے والوں نے قائداعظم محمد علی جناح کو گمراہ کن اعداد و شمار دیے تھے،...