Recent content by ظل عرش

  1. ظل عرش

    جمعتہ الوداع مبارک ہو. اللہ ہم سب کو اس مبارک دن کی برکتیں عطا فرمائے. آمین

    جمعتہ الوداع مبارک ہو. اللہ ہم سب کو اس مبارک دن کی برکتیں عطا فرمائے. آمین
  2. ظل عرش

    السلام و علیکم. اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنی. اللہ ہم سب کے ساتھ عافیت کا معاملہ کرے. آمین

    السلام و علیکم. اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنی. اللہ ہم سب کے ساتھ عافیت کا معاملہ کرے. آمین
  3. ظل عرش

    السلام و علیکم. امید ہے سب خیریت سے ہوں گے. سب کے لیے نیک تمنائیں.. اللہ ہم سب پر رحم کرے...

    السلام و علیکم. امید ہے سب خیریت سے ہوں گے. سب کے لیے نیک تمنائیں.. اللہ ہم سب پر رحم کرے. اللہ ہم سب سے راضی ہو. آمین
  4. ظل عرش

    اور یہ بالکل درست بات ہے. ہاں کوئی متبادل حکمت عملی وقتی طور پہ آپ کا دھیان بٹا سکتی ہے.

    اور یہ بالکل درست بات ہے. ہاں کوئی متبادل حکمت عملی وقتی طور پہ آپ کا دھیان بٹا سکتی ہے.
  5. ظل عرش

    آپ کسی بھی ناپسندیدہ منظر کے لیے اپنی آنکھیں بند کر سکتے ہیں لیکن دل میں آنے والے ناپسندیدہ یا...

    آپ کسی بھی ناپسندیدہ منظر کے لیے اپنی آنکھیں بند کر سکتے ہیں لیکن دل میں آنے والے ناپسندیدہ یا تکلیف دہ خیالات کو روک نہیں سکتے.
  6. ظل عرش

    برائے اصلاح: دید کی راحت سے لے کر ہجر کے آزار تک

    ماشاءاللہ. اللہ مذید نفع بخش علم سے نوازے. آمین صرف مٹھائی؟ اتنے عمدہ کلام پر تو پارٹی بنتی ہے.
  7. ظل عرش

    یمکنک ان تغلق عیناک فلا تری.ولکن لا یمکنک ان تغلق قلبک فلا تشعر

    یمکنک ان تغلق عیناک فلا تری.ولکن لا یمکنک ان تغلق قلبک فلا تشعر
  8. ظل عرش

    You can close your eyes to the things you don't want to see... But you can't close your heart to...

    You can close your eyes to the things you don't want to see... But you can't close your heart to the things you don't want to feel.
  9. ظل عرش

    یمکنک ان تغلق عیناک فلا تری.ولکن لا یمنک ان تغلق قلبک فلا تشعر..

    یمکنک ان تغلق عیناک فلا تری.ولکن لا یمنک ان تغلق قلبک فلا تشعر..
  10. ظل عرش

    ایف پی ایس سی کا حالیہ لیکچرار امتحان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میری ناقص رائے کے مطابق، اگر تو یہ مکمل ٹیسٹ ہے پھر تو تجزیہ بہتر انداز میں کیا جا سکتا ہے. لیکن اگر یہ راقم کے دوست کو یاد رہ جانے والے سوالات ہیں تو پھر کوئی حتمی رائے دینا مشکل ہو گا. جتنے سوالات درج ہیں، ان میں سے 66% سے زائد امیدواروں کی یادداشت کو target کر رہے...
  11. ظل عرش

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ. شکریہ. خوش رہیں. اللہ ہم سب سے راضی ہو. آمین
  12. ظل عرش

    تعارف میرا تعارف

    نہیں. بہت مشکل ہوتی ہے. اسی لیے تو تھوڑا تھوڑا لکھتی ہوں.
  13. ظل عرش

    تعارف میرا تعارف

    ش شکریہ حمیرا. مجھے آپ کا پیغام بہت اچھا لگا. خوش رہیں. اللہ ہم سب سے راضی ہو. آمین
  14. ظل عرش

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ خوش رہیں. اللہ ہم سب سے راضی ہو. آمین
  15. ظل عرش

    مجھے تو جب جب دنیا اندھیروں اور مایوسیوں کی طرف دھکیلتی ہے، تو میرا رب، رب ذی العرش العظیم،...

    مجھے تو جب جب دنیا اندھیروں اور مایوسیوں کی طرف دھکیلتی ہے، تو میرا رب، رب ذی العرش العظیم، مجھے اپنی عافیت میں اپنی پناہ میں لے لیتا ہے. اسکی رحمت بلاشبہ میری ہر کوتاہی، ہر تکلیف اور پریشانی سے زیادہ ہے. بے شک سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
Top