Recent content by ظالم

  1. ظ

    اگرچہ کہ

    معذرت دوستو! معذرت چاہتا ہوں، میں‌ نے یہیں‌ ایک تھریڈ میں‌ لطیفہ پڑھا تھا اور میں‌ اُس پر جواب دینا چاہ رہا تھا لیکن مجھ سے یہاں‌ نیا تھریڈ شروع ہوگیا۔ اُس وقت مجھے اقتباس کے بارے میں پتہ نہیں تھا۔ دراصل‌ میں‌ یہاں‌ نیا ہوں‌ اور مجھے یہاں‌ کی formatting کا...
  2. ظ

    مبارکباد ظالم کو خوش آمدید

    شکریہ قیصرانی بہن۔
  3. ظ

    مبارکباد ظالم کو خوش آمدید

    جناب بندہ کتنا ہی ظالم کیوں‌ نہ ہو، معذرت اور شکریہ ادا کرنے میں‌ کوئی حرج نہیں‌ ہے۔ ویسے کچھ لوگ شکریہ بھی کچھ اِس طرح‌ سے کہتے ہیں‌ کہ ظلم ہوجاتا ہے۔ کیا خیال ہے؟
  4. ظ

    مبارکباد ظالم کو خوش آمدید

    شکریہ میں‌ نے بھی صرف تجویز دی تھی، کسی کو مجبور نہیں‌ کیا تھا۔ خود میں‌ بھی ابھی طفلَ مکتب ہی ہوں، میرے ہجے کی غلطی تو خود آپ نے پکڑلی ہے۔ غلطی درست کرنے کا شکریہ۔
  5. ظ

    مبارکباد ظالم کو خوش آمدید

    جی میں‌ عنقریب اپنا تعارف پیش کروں‌گا۔ وہ میں‌ نے سوچا تھا کہ پہلے اکائونٹ کا مسئلہ حل ہوجائے پھر تعارف کی سوچی جائے گی۔
  6. ظ

    میرا اکائونٹ جاری کردیں۔

    شکریہ جناب آپ کا بہت بہت شکریہ، میں‌ نے نام تبدیل کرلیا ہے۔ پہلے چونکہ وہ اکائونٹ حزف نہیں‌ ہوا تھا اِس لئے نام تبدیل کرنا ناممکن تھا۔ اِس ویب سائیٹ پر میری آمد کی وجہ اردو ہے۔ تو آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ Delete کے لئے اردو میں‌ لفظ حزف موجود ہے۔ تو اگر وہی استعمال کریں‌تو بہتر ہے۔...
  7. ظ

    میرا اکائونٹ جاری کردیں۔

    میں‌ نے انیس جولائی کو zaalim کے نام سے محفل پر اکائونٹ بنایا تھا۔ پھر 27 جولائی کو نیا اکوئنٹ ظالم کے نام سے بنایا لیکن غلطی سے اُس میں‌اپنا ای میل پتہ غلط لکھ دیا۔ جس کی وجہ سے activation code مجھے نہیں‌مل سکا۔ مہربانی ہوگی اگر میرا اکائونٹ جاری کردیا جائے۔ دونوں اکائونٹ میں فرق صرف اتنا...
  8. ظ

    اگرچہ کہ

    یہ لطیفہ اگرچہ کہ اچھا ہے لیکن اتنی دفعہ سُن چکا ہوں کہ اب تھک چکا ہوں۔
Top