Recent content by طیب عباس

  1. طیب عباس

    اس فورم کا مقصد!

    اسلام و علیکم۔ ویسے تو اس فورم کا کافی عرصے سے قاری ہوں لیکن لکھنے کی جسارت پہلی مرتبہ کر رہا ہوں۔ ذاتی طور پر اس فورم کے توسط سے بیش بہا معلومات سے مستفید ہو چکا ہوں خصوصاً اردو کمپوزنگ کی تمام تر معلومات آ پ احباب کی مدد اور رہنمائی سے حاصل کردہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کار خیر کا اجر عطا...
Top