Recent content by ضرغام عباس

  1. ضرغام عباس

    تعارف میرا تعارف

    اللہ پاک آپ کو خوش رکھیں۔۔۔۔۔
  2. ضرغام عباس

    تعارف میرا تعارف

    ضرغام شیر کی اس حالت کا نام ہے جب وہ شکار کے لیے تیار کھڑا ہو۔۔۔۔۔!!!!
  3. ضرغام عباس

    تعارف میرا تعارف

    محترمہ غدیر زھرا ۔۔۔۔۔۔۔۔ لفظ, جملے, اصطلاحات, کہاوتیں نسل انسانی کا مشترکہ اثاثہ ہیں۔۔۔۔ یہ محض اتفاق ہے کہ ان اصحاب کے خیالات عین وہی ہیں جو میں اپنے من میں محسوس کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!! جب تک ان لوگوں کو اعتراض نہیں ہے، آپ کی درفطننی چیزدگرہے۔۔۔۔۔۔تھوڑے لکھے کو کافی جانیں اور دعاوں میں یاد...
  4. ضرغام عباس

    تعارف میرا تعارف

    ضرغام عباس۔۔۔۔جھنگ سے تعلق ہے۔۔۔آج کل ملازمت کے سلسلےمیں شیخوپورہ میں قیام پذیرہوں۔۔۔ علم و ادب سے دلچسپی ہے۔ فلسفیانہ اور فکری معاملات سے خصوصی دلچسپی رکھتا ہوں۔ درس و تدریس اور تعلیمی مسائل و نظریات سے انتہا درجے کا لگائو رکھتا ہوں۔ زندگی کے مرزا غالب کے اس خیال پر یقین رکھتا ہوں " قرض کی پیتے...
  5. ضرغام عباس

    اندیشہ۔۔۔ ۔۔۔ (عید کارڈ)

    محترم مجھے "تعارف" کا زمرہ مل نیہں رہا
  6. ضرغام عباس

    اندیشہ۔۔۔ ۔۔۔ (عید کارڈ)

    بہت مھربانئ۔۔۔۔۔میں جھنگ سے ھوں۔۔۔۔۔شیخوپورہ میں واپڈا میں ایس ڈی او کی ملازمت کرتا ھوں۔۔۔۔۔۔بہت متاثر ھوا ھوں آپ کے فورم سے۔۔۔!!!!
  7. ضرغام عباس

    اندیشہ۔۔۔ ۔۔۔ (عید کارڈ)

    آھا کیآ بات ھے
Top