Recent content by صلال یوسف

  1. صلال یوسف

    تو جو پُکارے مجھے ، تو مجھ پر رقص واجب ہے

    السلام علیکم احباب میں جو پُکاروں تمہیں، تومیرا جھومنا بنتا ہے تو جو پُکارے مجھے ، تو مجھ پر رقص واجب ہے
  2. صلال یوسف

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    زندگی کی رفتار اتنی بڑھ گئی ہے کہ سب کچھ ممکن نہیں لگتا، اور شاید آپ کو یاد ہو میں اپنا فورم بھی چلاتا رہا، اور اس کو بھی وقت نہ دینے کی وجہ سے بند کرنا پڑا صرف یہی ایک فورم ہے جہاں ابھی تک لاگ ان ہوجاتا ہوں اگر کبھی کچھ وقت مل جائے بہت دعائیں
  3. صلال یوسف

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    اچھا لگا دیکھ کر کے میری مدت پہلے شروع کی گئی اس لڑی میں ابھی بھی جان باقی ہے خوش رہیں آباد رہیں سب امین
  4. صلال یوسف

    اُردو ورڈ پریس تھیم

    السلام علیکم محترم ساتھیو، اگر ممکن ہو تو مجھے اُردو ورڈ پریس تھیم کی ضرورت ہے کیا کوئی ساتھی فراہم کر سکتا ہے، اک تھیم ہے ایم بلال ایم کی بنائی مگر اس کے علاوہ اگر کوئی ہو توضرور بنائیں شکریہ
  5. صلال یوسف

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    پنجابی، اُردو، عربی،انگلش، ہندکو اور پشتو بہت تھوڑی
  6. صلال یوسف

    پردیس

  7. صلال یوسف

    تعارف صلال یوسف

    تمام احباب کا تہہ دل سے ممنون و مشکور ہے، اللہ رب العزت بہت خوش رکھے سب کو امین صلال کہ معنی جہاں تک مجھے علم ہوسکا، ایک سخت پتھر کے ہیں جس کو توڑنا ممکن نہ ہو مجھ پر اس کے اثرات: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہی بہتر جانتا ہے
  8. صلال یوسف

    ریت سے بُت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار

    جزاک اللہ خیر، میں تبدیل کر دوں گا لنک جلد ہی
  9. صلال یوسف

    تعارف صلال یوسف

    جزاک اللہ خیر
  10. صلال یوسف

    تعارف صلال یوسف

    السلام علیکم، موجودہ ٹھیک ہے، سابقہ اس کے ساتھ ملا دیں اگر ممکن ہو، جزاک اللہ خیر
  11. صلال یوسف

    تعارف صلال یوسف

    طفل مکتب ہیں اور سیکھنے ہی توآئے ہیں، برادرم شہزاد ناصر سید ، بلال اور اوشو دیرینہ احباب ہیں
  12. صلال یوسف

    اُردو شاعری کی خطاطی

    السلام علیکم ، رہنمائی فرمائیں کہ میں زیادہ تر اُردو شاعری کی ڈیزائنگ ہی کرتا ہوں وہ کہاں شیئر کر سکتا ہوں، سیکشن کا لنک عنائیت فرمائیں شکریہ صلال یوسف
  13. صلال یوسف

    تعارف صلال یوسف

    السلام علیکم حاضرین محفل اک مدت کے بعد دوبارہ شامل ہوا ہوں، سابقہ اکاؤنٹ کی تفاصیل موجود نہ تھیں سو نیا بنایا، سابقہ میں ابوحمزہ کے نام سےتھا، اُمید ہے اچھا وقت گزرے گا احباب کے ساتھ، بہت دعائیں خیر اندیش : صلال یوسف
Top