You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
پھر جب اس فورم پر منگولوں کا حملہ ہوگا تو خیمے اٹھا کر کہیں اور ہجرت کرنے نکل پڑیں گے؟
-
کتنے لوگوں سے قرض لے رکھا ہے آپ نے :)
-
ایک اوپن سورس سافٹ وئیر ابھی نظر آیا ہے فلارم کے نام سے۔
لیکن اس کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اس کے لئے ڈومین اور ہوسٹنگ چاہیے ہوگی اور...
-
فیس بک بہت ہی فضول پلیٹ فارم ہے۔ آپ کی فیڈ میں آپ کے چنے ہوئے صفحات سے بہت ہی کم پوسٹس نظر آتی ہیں ۔
فیس بک گروپ بنا لیں تو وہ شاید...
-
بھائی ہم تو خود مزدور ہیں بس ذرا پرانے ہونے کی مناسبت سے یہ بتایا کہ کام ہونے کے بعد بیلچے کو سیدھا کھڑا کرنے کے بجائے لٹا کر رکھنا ہے:)
-
اردو محفل کے اختیامی ایام کے قوانین کچھ اس طرح مرتب طے پائے ہیں کہ اب جو بھی اپنا ذاتی نمبر دے گا ۔ اسے پانچ ہزار کے نوٹ پر لکھ کر دینا...
-
ہم تو الٹا لینے کا سوچ رہے تھے کہ ایک دم سے کسی فورم کی ٹریفک میں اتنی جدید گاڑیاں شامل ہوجائیں گی اور اس کی رفتار کہاں سے کہاں پہنچ...
-
اب تک کی تجاویز میں یہ تجویز بہتر ہے۔ :)
-
کوئی انگلش کا فورم تلاش کیا جائے اور سب محفلین وہاں رجسٹرڈ ہوکر اردو میں الگ زمرے بنا کر بات چیت شروع کردیں۔
یعنی دوسرے کے پلاٹ کے کچھ...
-
ایک گروپ بناکر ٹیلی پیتھی کے ذریعے رابطہ کیا جائے ۔ یا پھر مراقبہ کا اہتمام ہو۔ جہاں رابطے کے لیئے نگران، کوئی پیر یا ملنگ ہو۔ بس...
-
لیکن فیس بک پہ ایک وقت میں ایک مراسلہ نظر آتا ہے۔ اس پہ احباب اپنے کمنٹس دیتے ہیں تو دوسرا مراسلہ آ جاتا ہے اور پہلے مراسلے ڈھونڈنے سے...
-
میرا خیال ہے فیس بک پر گروپ تشکیل دیا جائے۔
-
بقول شہزاد انجم برہانی
آخر شب کی سرگوشیاں سن تو لو صبح کے بعد ہے پھر وہی ہا و ہو
اٹھ کے اس انجمن سے کسے ہے پتہ تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں...
-
اس لڑی کا ایک اور عنوان بھی ہو سکتا ہے۔
"تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟"
-
1۔ فیس بک پہ اردو محفل کی آئی ڈی بنائی جائے؟
2۔ وٹزایپ پہ گروہ تشکیل دیا جائے؟
3۔نئی ویب سائٹ بنائی جائے؟
4۔ اردو محفل کا بلاگ بنایا جائے؟