Recent content by صادق دوست

  1. صادق دوست

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جناب محمد وارث صاحب آپ نے احسان کیا جو اس سلسلہ کو شروع کیا۔۔۔ راقم سے طالب علم کے لئے آپ کی یہ کاوش خوانِ یغما سے کم نہیں جس کی خوشہ چینی بقدر ہوس ہوسکے... خدا نگہدار ما و شما باد۔۔
  2. صادق دوست

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محترم شاہ صاحب، اگر ازراہِ بندہ پروری حضرت احمد جام کی یہ غزل عنائیت ہو جائے تو سراسر احسان ہوگا... راقم کی جسارت کی معافی کہ بغیر مناسب تعارف کےدستِ طلب کو دراز کیا..
  3. صادق دوست

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محترم شاہ صاحب, اگر یہ غزل عنائیت ہو جائے تو سراسر بندہ پروری ہوگی۔۔۔۔۔۔ مجلس وارث حمد وارث, post: 1406740, member: 1121"]بحکمِ عقل، عمل در طریقِ عشق مکن کہ راہ دُور کند رہبرے کہ دانا نیست نظیری نیشاپوری طریقِ عشق میں عقل کے حکم کے مطابق عمل مت کر کہ جو راہبر راہ دُور کر دے وہ دانا نہیں ہے۔...
Top