اِس کے بعد زمانہ¿ نبوت اور اسلام کے عہد اول کی بابت اسباق شروع ہوتے ہیں۔ ”تفصیلات“ بے شک خاصی زیادہ دے دی جاتی ہوں، مگر جس طرح ”دورِ جاہلیت“ سے متعلقہ اسباق میں جاہلیت کا ”اصل جوہر“ بتانے سے گریز کیا گیا تھا تاکہ خود ان کی اپنی جاہلیت پر زد نہ پڑے، عین اُسی طرح ”دورِ اسلام“ سے متعلقہ اسباق کے...
جاہلی تعلیمی اداروں میں
”سیرت“ اور ”تاریخ اسلام“ کا مضمون!
سکولوں سے لے کر کالجوں تک ”سیرت“ اور ”اسلامی تاریخ“ وغیرہ ایسے مضامین کا آغاز بالعموم ”زمانہ¿ جاہلیت“ کے مطالعہ سے ہوتا ہے۔ جس کے بعد طالبعلم کو ”زمانہ¿ نبوت“ اور ”قرونِ اولیٰ“ کے مطالعہ کی طرف بڑھنا ہوتا ہے۔ اب یہ پہلا سبق جو...