You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
یہ کیا بات ہوگ ئی، یہ اطلاع دیکھ کر تو میرا ہی بیٹھ گیا۔ :sleep::sleep:
خیر، یہ بات بھی ہے کہ اردو محفل فورم نے اپنا بہت کچھ کام کردیا...
-
یہ بہت اچھا اور دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ اس فیصلے کے پسِ پردہ آپ منتظمین حضرات کی محفل سے دلی وابستگی ، خدمتِ اردو کا جذبہ اور ہزاروں...
-
چند روز پہلے احمد بھائی نے یہ خبر بھیجی تو ایک دھچکا سا لگا حالانکہ یہ خبر اتنی بھی غیر متوقع نہیں تھی۔ نوشتۂ دیوار تو ایک عرصے سے سامنے...
-
حسب سابق اردو محفل پر ”آناجانا“ تو ترک نہیں ہوا تھا، لیکن یہ لڑی نہ جانے کیوں اتنے دنوں بعد نظر آئی۔ کچھ روز قبل جاسمن آپا نے ٹیگ کیا تو...
-
کیا لکھوں کہ کہیں نہ کہیں اپنا آپ بھی مجرم سا محسوس ہوتا ہے۔
البتہ ترجیحاتِ زندگی اور بدلتے رجحانات ہی کے سبب بالعموم کوئی بھی دائرہ،...
-
بیس سال کافی ہوتے ہیں کسی بھی کام میں مہارت حاصل کرنے کے لئے۔ بلکہ کہتے ہیں کہ دس بھی کافی ہیں۔
-
ہماری بھی خواہش ہے کہ ہمیں محفل کہ ان زمروں تک رسائی دے دی جائے جو صرف انتطامیہ کے لیے مخصوص ہیں اور جہاں فورم کے انتظامی معاملات کو لے...
-
نہیں ہم تو بس ایونہی اظہار کر رہے تھے
آپ تو سچی میں کاروائی ڈالنے کو تیار ہو گئے
-
بس اب ہمیں ایک بات کا غم بہت شدت سے ستائے جا رہا ہے کہ ہمارے محفل کے دور حیات میں ہم کبھی معطل نہ ہوئے۔
آہ
محفل اور محفلین نے بہت محبت...
-
الوداع!
اہل محفل۔
خوشگوار یادوں کے ساتھ۔
-
اس دور میں مصروفیات میں سے وقت نکالنا اور فعالیت والا مسئلہ اتنا واضح ہے کہاس کا ذاتی تجربہ اس طرح ہوا کہ یونیورسٹی کا ہمار انو طلبہ و...
-
رد عمل تو کافی حد تک آ چکا اور وقتا فوقتا آتا بھی رہے گا ، اگر بند کرنے کی وجہ انتظامی امور کی کو تاہی ہی ہے (جیسا کہ ظفری بھائی نے...
-
بھیا ایک تجویزہے
اگر آپ منتظمین کو مناسب لگے تو ضرور آگاہ کیجیے گا
تجویز یہ ہے کہ "ایک دن کا منتظم و مدیر"کے عنوان سے ایک سلسلہ شروع کیا...
-
میں اپنے اوپر بیتی بتاتا ہوں کہ جب مجھے اپنا پاسورڈ یاد نہیں آ رہا تھا تو میں نے Forget پاسورڈ کر کے نجانے کتنی بار کتنے دنوں تک کوشش...
-
جی جناب ضرور۔ جو فسادی ہیں وہ تو آئیں گے نہیں اور جو فسادی سمجھے گئے وہ شائد آجائیں۔
میری ذاتی خواہش ہے کہ اور کوئی معطلین میں سے آئے...