Recent content by شفاعت شاہ

  1. ش

    اگر کورونا ہونا ہی ہے تو احتیاط کیوں؟

    ہمارے ملک کے طول و عرض میں کورونا کی بیماری (کووڈ 19) اب کافی حد تک پھیل چکی ہے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ بیماری بہت تیزی سے ایک سے دوسرے کو منتقل ہوتی ہے۔ لیکن اگر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں تو ہم اس بیماری سے اپنے آپ کو، اپنے بزرگوں، رشتہ داروں، دوستوں اور دوسرے لوگوں کو کافی حد تک...
  2. ش

    سیہون شریف کے مشہور صوفی بزرگ حضرت مرشد نادر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ

    سیہون شریف دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر واقع ایک قدیم اور تاریخی شہر ہے۔ اس شہر کی پہچان ایک ایسی ہستی سے ہے جو تقریبا آٹھ صدیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی لاکھوں لوگوں کے دلوں کی دھڑکن ہے۔ اس عظیم المرتبت بزرگ اور کامل ولی اللہ کا اصل نام سید عثمان مروندی ہے، لیکن دنیا ان کو حضرت لعل شہباز...
  3. ش

    نعتَ رسول برائے اصلاح

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ایک نعت شریف پیش خدمت ہے۔ محترم الف عین صاحب نے کرم فرما کر غلطیوں کی نشاندہی کی ہے۔ کچھ میں نے ٹھیک کرلی ہیں اور کچھ باقی ہیں۔ ان کا حکم تھا کہ محفل میں پیش کروں تاکہ سب ہدایت پائیں۔ نذرانہ عقیدت بحضور تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وبارک وسلم اربوں...
  4. ش

    نعتَ رسول برائے اصلاح

    نذرانہ عقیدت بحضور تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وبارک وسلم اربوں کھربوں درود ہوں اُن پر، اربوں کھربوں سلام ہوں اُن پر یا اللہ تیری کبریائی ہے، ہر سمت تیری ہی بڑائی ہے اُن پہ تو بھی درود پڑھتا ہے، جن کے صدقے یہ سب خدائی ہے تو نے یہ بات جو بتائی ہے، اِس کے بدلے مدام ہوں اُن پر اربوں...
  5. ش

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مولانا رومی کے ان اشعار کی تصحیح، تکمیل اور ترجمہ کے لیے التماس ہے۔
  6. ش

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آمد ز درم دوش بتى زمزمہ سازے سر تا بقدم غارت ہوش ہمہ نازے ہر لحظہ بہ شکلى بت عيار برآمد دل برد و نہان شد ہر دم بہ لباس دگر آن يار برآمد گہ پير و جوان شد خود کوزہ و خود کوزہ گر و خود گل کوزہ خود رند سبو کش خود بر سر آں کوزہ خريدار برآمد بشکست رواں شد ني ني کہ ہمو بود کہ مى آمد و مى رفت ہر قرن...
  7. ش

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واہ واہ محمد ریحان قریشی صاحب۔ جیسے خوبصورت اشعار ہیں، ویسا ہی خوبصورت ترجمہ۔ بے حد شکریہ۔
  8. ش

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اردو ترجمہ کے لیے مودبانہ التماس ہے۔
  9. ش

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پای بر چرخ نهد هر که ز سر می گذرد رشته چون بی گره افتد ز گهر می گذرد جگر شیر نداری سفر عشق مکن سبزه تیغ درین ره ز کمر می گذرد در بیابان فنا قافله شوق من است کاروانی که غبارش ز خبر می گذرد دل دشمن به تهیدستی من می سوزد برق ازین مزرعه با دیده تر می گذرد گرمی لاله رخان قابل دل بستن نیست که به یک...
  10. ش

    شکاری پرندے

    کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور۔ اول الذکر غالبا vulture ہے اور دوسرا falcon.
  11. ش

    شکاری پرندے

    ان چیلوں کو غالبا Kite کہتے ہیں۔
  12. ش

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    با خدا در پردہ گویم با تو گویم آشکار یا رسول اللہ! او پنہان و تو پیدای من میں خدا سے تو چھپ چھپ کے عرض کرتا ہوں، مگر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و بارک و سلام سے کھلم کھلا کرتا ہوں (کیونکہ) یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و بارک و سلم! اللہ تو مجھ سے پنہاں ہے مگر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و بارک و سلم...
  13. ش

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شکریہ جناب! دونوں ہی طرح مستعمل ہے۔
  14. ش

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شہزادہ سلیم کی بیوی نور جہاں کا ایک شعر جو آج بھی اسکے لاہور میں واقع مزار پر صادق آتا ہے - بر مزارِ ما غریباں، نے چراغِ نے گلے نے پرِ پروانہ سوزد نے صداے بلبلے مجھ اجڑے ہوئے کے مزار پر نہ ہی کوئی چراغ (جلتا) ہے اور نہ کوئی پھول (کھلتا) ہے، (اسی لیے) نہ ہی پروانہ اپنا پر جلاتا ہے اور نہ ہی بلبل...
  15. ش

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مولانا جلال الدين رومى رحمتہ اللّٰہ علیہ: جہد کن در بیخودی خود را بیاب زود تر واللّٰہ اعلم باالصواب کوشش کر، اور اپنے آپ کو بے خودی میں پا لے یہ آسان طریقہ، باقی اللّٰہ بہتر جانتا ہے - ماخوذ از مثنوى شريف
Top