Recent content by شبیر حیدر

  1. شبیر حیدر

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    بحقّ ِروزِ وصالِ دلبر کہ دادِ ما را غریب خسرو سپیت من کے ورائے راکھوں جو جائے پاؤں پیا کی کھتیاں ترجمہ : محبوب جو کہ کثرت میں وحدت کے جلوے دکھا رھا ھے اس نے کمال ھوشیاری سے اپنے آپ کو چھپا رکھا ھے اس نے اپنے جسم پر سفید منکوں کی راکھ کا بھبھوت مل رکھا ھے منکہ کا مطلب گردن بھی ہوتا ہے یعنی اپنی...
Top