Recent content by شبیر جان

  1. شبیر جان

    بہادر شاہ ظفر ہم تو چلتے ہیں لو خدا حافظ

    بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں آ مرے دل مرے غمخوار کہیں اور چلیں کوئی کھڑکی نہیں کھلتی کسی باغیچے میں سانس لینا بھی ہے دشوار کہیں اور چلیں تو بھی مغموم ہے میں بھی ہوں بہت افسردہ دونوں اس دکھ سے ہیں دوچار کہیں اور چلیں ڈھونڈتے ہیں کوئی سر سبز کشادہ سی فضا وقت کی دھُند کے اس پار کہیں...
Top