السلام علیکم!
امیدِ واثق آپ بخیر ہوں گے.
میں اس محفل اور لائبریری کا عرصے سے قاری اور سیاح ہوں... مگر مجھے اس میں شامل ہونے کا طریقہ نہیں معلوم..
کسی کی تحریر پر اپنا تاثر کیسے دینا ہے؟
مجھے اس محفل بارے فوری اطلاعات کیسے موصول ہوں گی؟
اور ہاں اگر میرے یہ سوالات یہاں لف کرنا ٹھیک ہیں تو تسلی بخش...
مہمان تھے وہ دل کے جانا ہی تھا اُنہیں تو
پھر کیوں ہے ایسے بیٹھا دل میرا منہ بنا کے
پھرتے تھے کل تلک جو خود کو خدا سمجھ کر
وہ آج دے رہے ہیں کیوں واسطے خدا کے
احباب پوچھتے ہیں شاہد وہ کون تھا جو
رکھّے ہوئے تھا تم کو دیوار سے لگا کے
شاہد اقبال