Recent content by شاھد رضا

  1. شاھد رضا

    بزم سخن

    کہیں اکیلے میں مل کر جھنجھوڑ دوں گا اسے جہاں جہاں سے وہ ٹوٹا ہے جوڑ دوں گا اسے بدن چرا کے وہ چلتا ہے مجھ سے شیشہ بدن اسے یہ ڈر ہے کہ میں توڑ پھوڑ دوں گا اسے پسینے بانٹتا پھرتا ہے ہر طرف سورج کبھی جو ہاتھ لگا تو نچوڑ دوں گا اسے مزہ چکھا کے ہی مانا ہوں میں بھی دنیا کو سمجھ رہی تھی کہ...
  2. شاھد رضا

    محبت

    تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔ پھر کوئی تجھ کو رضائی سے جُدا کرے۔۔ تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہو۔۔ تیرے دانت بھی بجا کریں۔ تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔ تیری ناک بھی بہا کرے۔۔ تجھے ٹھنڈ لگے خُدا کرے۔۔ تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے۔۔ تو سوپ کی باتیں کیا کرے۔۔ تو ہیٹر کی باتیں سُنا کرے۔۔ تجھے سردی اِس قدر لگے۔۔ تو...
  3. شاھد رضا

    انا

    اُنہوں نے پوچھا جُدا ہو کر خوش ہو..............!!!! ہم ٹہرے اناپرست کہا جی الحمداللّٰہ...............!!!!
  4. شاھد رضا

    راز

    یونیورسٹی ٹرپ........ میری کلاس کی 80 فیصد لڑکیاں لفٹینوں سے اور باقی 20 فیصد لڑکیاں کم سے کم کسی تگڑے بیوروکریٹ سے شادی کرنا چاہتی تھیں. میں خاموشی سے یونیورسٹی کے دو سال اپنی کلاس فیلو لڑکیوں کے ہر ہفتے نئے سے نئے اور امیر سے امیر گھروں سے آتے رشتوں کی کہانیاں سنتا رہتا اور ہر بار وہ خود...
  5. شاھد رضا

    جوگی

    . سڑک کنارے بیٹھا تھا کوئی جوگی تھا یا روگی تھا کیا جوگ سجائے بیٹھا تھا ؟ کیا روگ لگائے بیٹھا تھا ؟ تھی چہرے پر زردی چھائی اور نیناں اشک بہاتے تھے...
  6. شاھد رضا

    کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے:: فیض انور

    پھر اس ک۔۔۔۔۔۔ے بعد یہ بازارِ دل نہ۔۔۔۔۔۔۔۔یں لگنا......!! خرید لیجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ے صاحب غلام آخ۔۔۔۔۔۔۔ری ہے.......!!
  7. شاھد رضا

    دل جو دیوانہ نہیں ا

    لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے کبھی مذاق، کبھی تماشہ
  8. شاھد رضا

    دل جو دیوانہ نہیں ا

    دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا بھُولنے پر اس کو جب آیا تو پہچانا بھی تھا جانیے کس شوق میں رشتے بچھڑ کر رہ گئے کام تو کوئی نہیں تھا پر ہمیں جانا بھی تھا اجنبی سا ایک موسم ایک بے موسم سی شام جب اُسے آنا نہیں تھا جب اُسے آنا بھی تھا جانیے کیوں دل کی وحشت درمیاں میں آ گئی بس یونہی...
  9. شاھد رضا

    جو ٹوٹے ہوئے کو سمیٹ لے۔۔ جو عیب دیکھ کے بھی بیزار نہ ہو وہ صرف میرا اللّٰہ ہے۔۔

    جو ٹوٹے ہوئے کو سمیٹ لے۔۔ جو عیب دیکھ کے بھی بیزار نہ ہو وہ صرف میرا اللّٰہ ہے۔۔
  10. شاھد رضا

    کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے:: فیض انور

    کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے ہر ملاقات پہ محسوس یہی ہوتا ہے مجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گمان ہوتا ہے وہ نظر چھپ کہ مجھے دیکھ رہی ہو جیسے ایک لمحے میں سمیٹ...
  11. شاھد رضا

    خیالات اگر پاکیزہ ہوں تو محبت گناہ نہیں ہوتی

    خیالات اگر پاکیزہ ہوں تو محبت گناہ نہیں ہوتی
Top