Recent content by سیما فرحت

  1. س

    تاریخ زبان اردو، تبصرہ و تجاویز

    شکریہ ۔ وکی پر دیکھ لیں گے
  2. س

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    رضی اختر شوق کے تین شعر! رنگ ہوں نقش گہہِ سنگ میں ہوں اپنے چھرے کے لئے جنگ میں ہوں تم تماشائی ہو دیکھے جاؤ رنگ مجھ میں ہے کہ میں رنگ میں ہوں اپنی وسعت سے پریشاں خاطر یعنی اک پیرہنِ تنگ میں ہوں
  3. س

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    ریت پر تھک کے گرا ہوں تو ہوا پوچھتی ہے آپ کیوں آئے تھے اس دشت میں وحشت کے بغیر عرفان صدیقی
Top