Recent content by سیما آفتاب

  1. سیما آفتاب

    ایمان شہروز

    خوب
  2. سیما آفتاب

    یہ آپ کی تحریر ہے؟ محبت آزماؤ گے؟؟؟ ابھی تم نے کہا نا ! کہ "محبت آزماؤ گے!!!" چلو اب یہ بھی...

    یہ آپ کی تحریر ہے؟ محبت آزماؤ گے؟؟؟ ابھی تم نے کہا نا ! کہ "محبت آزماؤ گے!!!" چلو اب یہ بھی بتلا دو کہ کیسے آزماؤ گے؟ سُنو! تم طفلِ اُلفت ہو! تمہیں معلوم ہی کیا ہے؟ محبت کِس کو کہتے ہیں، محبت کیسے ہوتی ہے؟
  3. سیما آفتاب

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ہجرتِ مصطفی کا منظوم واقعہ از: محمد اسامہ سرسری مجھے اک درد والی داستاں سب کو سنانی ہے نبی کی جانبِ طیبہ یہ ہجرت کی کہانی ہے نبی کے سب صحابہ ہی نبی پر جاں چھڑکتے تھے مخالف ان کی الفت دیکھ کر بے حد بھڑکتے تھے وہ خانہ کعبہ پیارا جس کو بیت اللہ کہتے تھے وہ مکہ جس میں احمد{ﷺ} اقربا کے ساتھ رہتے...
  4. سیما آفتاب

    ہجرتِ مصطفی کا منظوم واقعہ صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم سبحان اللہ بہت عمدہ جزاک اللہ
  5. سیما آفتاب

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اللہ صرف عبادت والوں کا رب نہیں.. اللہ ندامت والوں کا رب بھی ہے.. اللہ صرف نیکوکاروں کا نہیں۔۔۔ اللہ گنہگاروں کا رب بھی ہے .. اللہ صرف ایمان والوں کا رب نہیں .. اللہ مشرکین کا رب بھی ہے.. .. مگر جو خالصتاً اللہ کا ہونا چاہے تو یاد رہے خالص ہونے کے لئے خاص ہونا پڑتا ہے .. کچھ دل سے
  6. سیما آفتاب

    نظر لکھنوی رخصتی

    ما شاء اللہ بہت خوبصورت
  7. سیما آفتاب

    مدد درکار ہے۔۔

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے ۔۔۔ بہت شکریہ آپ کا مگر میں جس طرح کی چاہ رہی ہوں اس حساب سے استعمال نہیں ہو پائے گی ۔
  8. سیما آفتاب

    مدد درکار ہے۔۔

    آواز نہ سہی شاعری ہی مل جائے کوئی بہت اچھی سی
  9. سیما آفتاب

    مدد درکار ہے۔۔

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ مجھے اپنی بہن کی شادی کی ایک تصویری پریزینٹیشن کی پس پردہ آواز کے لیے دعائیہ نظم درکار ہے ۔۔۔ ما شاء اللہ یہاں کافی باذوق ممبران ہیں مجھے امید ہے کہ جلد ہی میرا مسئلہ حل ہو جائے گا ( میرے پاس صرف 2 دن کا وقت ہے)
  10. سیما آفتاب

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اب میرا دل بلیوں اچھلنے لگا...اور میں سرجھاڑ منہ پھاڑ ...بغلیں بجاتا ہوا اپنے استاد صاحب کے پاس پہنچا... اور یہ خوش خبری سنائی... تاکہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہوجائیں...لیکن میں نے منہ کی کھائی...اور بڑے سنگین حالات سے دوچار ہوا... کیوں کہ محاورہ سنتے ہی وہ آگ بگولہ ہوگئے... سونے پر سہاگا یہ کہ ایک...
  11. سیما آفتاب

    بتائیے میں نے کونسا محاورہ یاد کیا؟

    بہت خوب ۔۔۔۔ آج ایک جگہ یہ تحریر پڑھی اور لکھنے والے کی تلاش میں یہاں پہنچی۔۔۔ دیکھئیے "محاوروں کا خزانہ"
  12. سیما آفتاب

    ماہ دسمبر

    حوصلہ افزائی کا شکریہ
  13. سیما آفتاب

    ماہ دسمبر

    آمین!!!۔۔۔۔ بہت شکریہ پسندیدگی کا :)
  14. سیما آفتاب

    ماہ دسمبر

    جی بالکل ۔۔۔ بہت شکریہ :)
  15. سیما آفتاب

    ماہ دسمبر

    پھر ماہ دسمبر آیا ہے سنگ اپنے بہت کچھ لایا ہے کچھ اوڑھ کے رنگ اداسی کے کچھ درد بھرے پچھتاوے ہیں کچھ ٹوٹے بکھرے وعدے ہیں کچھ دل میں خوشی کی پیاس لیے کچھ امیدیں، کچھ آس لیے اس ماہ دسمبر میں یارو چلو آو سبھی پیمان کریں کہ دل سے بھلا کر ہر رنجش آپس میں دل ہم جوڑیں گے ناکامی سے منہ موڑ کے ہم پھر ہمت...
Top