عرفان سعید صاحب
دعوائے سنجیدگی کے باوجود تحریر میں جابجا ٹکے مزاح کے موتی جناب کے بذلہ سنج ہونے کے غماز ہیں...
اتنی عمدہ تحریر لکھنے پر آپ بے شک مستحق داد ہیں...
شاباش...
و ...
شاد باش!!!
یہ تو کھلا بلینک چیک ہے...
اس طرح تو کوئی کسی کی شان میں گستاخی کرکے پوچھ سکتا ہے کہ جو الفاظ میں نے آپ کی شان میں ابھی استعمال کیے ہیں کیا میں ان کا استعمال کرسکتا ہوں؟؟؟
عجیب!!!
ویسے خدا نہ کرے ہماری عورتوں پر یہ وقت آئے کہ مردوں پر ہاتھ اٹھائیں...
مرد کا عورت پر ہاتھ اٹھانا قبیح ہے تو عورت کا قبیح تر...
مغرب کے فیمنسٹ جو یہاں عورت کے لیے اچھلتے ہیں بتائیں کہ مغرب میں مرد گرل فرینڈز کو کس طرح دھن کر رکھ دیتے ہیں. مار مار کر منہ توڑ دیتے ہیں...
یہ تو جب ہے جب بے چاری...