Recent content by سید سیف اللہ حسینی

  1. سید سیف اللہ حسینی

    تعارف اردو محفل اور محفلین میں اپنا مختصر تعار ف

    مجھے اعتراف ہےاپنی کمزور زبانی کا جس کے باعث اس قسم کے سہارے جنم لیتے ہیں، شکریہ نشاندہی کے لئے
  2. سید سیف اللہ حسینی

    تعارف اردو محفل اور محفلین میں اپنا مختصر تعار ف

    میری خوش نصیبی ہے کہ اردو محفل کے محترم اشخاص کی طرف سےحوصلہ افزاء خیر مقدم حاصل ہو رہا ہے، بے حد ممنون ہوں تمام احباب کا
  3. سید سیف اللہ حسینی

    تعارف اردو محفل اور محفلین میں اپنا مختصر تعار ف

    شکریہ جناب محمد خلیل الرحمن صاحب آپکا استقبال میرے شوق کو ہوا دےگا
  4. سید سیف اللہ حسینی

    تعارف اردو محفل اور محفلین میں اپنا مختصر تعار ف

    شکریہ اردو محفل میں استقبال کے لئے ، من آنم کہ من دانم میرا خیال تو یہی ہے کہ اردو محفل میرے لئے سود مند ثابت ہوگی۔ آپکاحسن ظن ہوسکتا ہے کسی دن مجھے بھی اردو محفل کے لئے سود مند بنادے
  5. سید سیف اللہ حسینی

    تعارف اردو محفل اور محفلین میں اپنا مختصر تعار ف

    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ، اردو محفلین میں ناچیز کا اصل تعارف اردو کے ایک پرستار کی حیثیت سے کیا جاسکتا ہے ۔ رسمی تعارف کچھ اسطرح ہے نام : سید سیف اللہ حسینی (سیف گلبرگوی)۔ اردو زبان کے اولین صاحب تصنیف نثر نگار حضرت سید محمد حسینی گیسودراز المعروف حضرت خواجہ بندہ نواز رح کے شہر گلبرگہ...
  6. سید سیف اللہ حسینی

    شکریہ جناب ظہیر احمد صاحب ، میں نے گزشتہ مراسلہ میں اپنا مختصر تعارف ارسال کیا تھا ۔ اب یہ تعارف...

    شکریہ جناب ظہیر احمد صاحب ، میں نے گزشتہ مراسلہ میں اپنا مختصر تعارف ارسال کیا تھا ۔ اب یہ تعارف کہاں اور کیسے پوسٹ کرنا ہے رہ نمائی فرمائیے ۔۔۔۔۔۔
  7. سید سیف اللہ حسینی

    جناب ظہیر احمد صاحب آپ سے گزارش ہے کہ ارسال کردہ غزل میں بھی نقائص کی نشاندہی کریں تاکہ میں...

    جناب ظہیر احمد صاحب آپ سے گزارش ہے کہ ارسال کردہ غزل میں بھی نقائص کی نشاندہی کریں تاکہ میں خامیوں کو دور کرسکوں اور کلام میں نکھار آئے دراصل میری شاعری aruuz.com اور" آو شاعری سیکھیں "کے مطالعہ کا نتیجہ ہے استاذ سے ربط بہت مختصر وقت کے لئے رہا البتہ آو شاعری سیکھیں کا مطالعہ بار بار کرتا رہا...
Top