Recent content by سیدہ نجف فدا

  1. سیدہ نجف فدا

    کل رات جانے کیا ہوا ،،، !!

    یہ شاعری پروین شاکر صاحبہ کی ہے شاید.....کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے ؟
  2. سیدہ نجف فدا

    برائے اصلاح

    خوب اصلاح فرمائی .لطف دوبالا ہوگیا
  3. سیدہ نجف فدا

    برائے اصلاح

    خوب اصلاح فرمائی .اب تو مزید لطف اٹھایا پڑھ کر
  4. سیدہ نجف فدا

    او گلاں نا رہیاں او باتاں نا رہیاں

    واہ واہ اخیییر کر دتی .... بوت چوکھی نظم .....
  5. سیدہ نجف فدا

    چ ھ کی بنی چھ اور 6 چھ میں تلفظ کا فرق

    جی درست کہا آپ نے. میرے بھی کافی تلفظ درست ہوئے بی ایڈ کی ورکشاپ میں
  6. سیدہ نجف فدا

    تبسم سنے قہقہے تو سن لو یہ فغانِ چشمِ تر بھی ۔ صوفی تبسم

    بہت اچھی محفل ہ محفل بہت اچھی ہے اراکین بہت مخلص ہیں. بہت کچھ سیکھا ہے اور مزید سیکھنے کے مراحل میں ہوں ۔
  7. سیدہ نجف فدا

    تبسم سنے قہقہے تو سن لو یہ فغانِ چشمِ تر بھی ۔ صوفی تبسم

    یہاں تو بہت اچھا لکھنے والے ہیں. ۔۔میری اوقات کیا
  8. سیدہ نجف فدا

    تبسم سنے قہقہے تو سن لو یہ فغانِ چشمِ تر بھی ۔ صوفی تبسم

    شاعرہ تو بہت بڑا لفظ ہے ۔ بس کچھ لکھ لیتی ہوں ۔
  9. سیدہ نجف فدا

    تبسم سنے قہقہے تو سن لو یہ فغانِ چشمِ تر بھی ۔ صوفی تبسم

    محترم یہ میرا تخلص نہیں ۔یہ میرے والد محترم کا نام ہے
Top