Recent content by سیدہ درے زہرہ

  1. س

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    مجھ کو خبر نہیں تھی کہ وہ "باکسر" بھی ہے پچھتا رہا ہوں ہائے میں اس پر اٹھا کے ہاتھ شاعر کا کہنا ہے میں نے کسروں والے بندے سے عشق کر لیا اب ہاتھ اٹھا کے پچھتا رہا ہوں ۔۔کیونکہ محبوبہ جب کسر نکالنے پہ آئے گی تو آگے پیچھے نہیں دیکھے گی۔۔:cry::love-over:
Top