السلام و علیکم
ھمیشہ جی پاکستان آپ کے والدین کا ملک ھے مطلب آپ کا ملک ھوا ..اور بندہ پوری دنیا میں کہیں بھی رھے اس کی پہچان اس کے اپنے ملک سے ھی ھوتی ھے ...جس طرح اچھے برے لوگ ھر جگہ ھوتے ھیں اسی طرح پاکستان میں بھی اچھے برے ھر طرح کے لوگ موجود ھیں مگر اس کا مطلب یہ تو نھیں کہ پورا ملک خراب ھے...
وعلیکم السلام
آرزو بہن محفل میں دل سے خوش آمدید
میرا خیال ھے اگر مجبوری ھو تبھی روزے نھیں رکھ سکتے ..انشاء اللہ سب لوگ رمضان کی برکتیں سمیٹیں گے:welcome:
السلام و علیکم
میر انیس ..ایک بار پھر محفل میں خوش آمدید..میرے خیال سے ھر کسی کو خیا ل آرائ کی آذادی ھونی چاھئے مگر ایک حد کے اندر ..اور تعصب کرنا تو بہت ھی بری بات ھے .....پہلے تو
ھم مسلمان ھیں پھر ایک انسان ...اس کے بعد پاکستانی ...خوشی ھوئ آپ نے ایک بار پھر جوائن کیا ...