السلام و علیکم
ھمیشہ جی پاکستان آپ کے والدین کا ملک ھے مطلب آپ کا ملک ھوا ..اور بندہ پوری دنیا میں کہیں بھی رھے اس کی پہچان اس کے اپنے ملک سے ھی ھوتی ھے ...جس طرح اچھے برے لوگ ھر جگہ ھوتے ھیں اسی طرح پاکستان میں بھی اچھے برے ھر طرح کے لوگ موجود ھیں مگر اس کا مطلب یہ تو نھیں کہ پورا ملک خراب ھے...