Recent content by سچا پاکستانی !

  1. س

    تعارف میں ایک الجھا الجھا سا شاعر !

    نام وجاھت ملک ھے، عروس البلاد کراچی میں رہتا ھوں، اردو شاعری سے خاص لگائو ھے، بس یوں سمجھ لیں کہ شعر کھاتا ھوں،شعرپیتا ہوں،اور شعر لکھتا ھوں، شعراء میں محسن نقوی کا کلام اچھا لگتا ھے، اور باقی یہ کہ ! ایک مصرع ھے زندگی میری آپ چاہیں تو شعر ھو جائے۔
Top